کورونا سے 24 گھنٹوں میں 6 اموات، ملک بھر میں 670 نئے کیسز Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے670 نئے کیسز اور چھ اموات رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ ایکٹو کیسز کی تعداد 16 ہزار 248 رہ گئی ہے۔
سندھ میں ایک لاکھ 25 ہزار 904 کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں۔ پنجاب 95391، خیبرپختونخوا35153، اسلام آباد 15378، آزادکشمیر2181، گلگت بلتستان2486 اور بلوچستان میں 12224 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔پنجاب میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار 180، سندھ میں 2 ہزار 313، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 238، اسلام آباد میں 173، بلوچستان میں 138، آزاد کشمیر میں 60 اور گلگت بلتستان میں 60 ہو چکی ہے۔
ملک میں کورونا ٹیسٹنگ صلاحیت یومیہ 60 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ اور 132 ٹیسٹنگ لیبارٹریز کام کر رہی ہیں۔ 30 شہروں میں ٹریس، ٹیسٹ اورقرنطینہ حکمت عملی موثر طریقے سے کام رہی ہے۔حکومت کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کا گراف مسلسل نیچے آرہا ہے۔ لیکن کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا میں کورونا کیسز 21088506، اموات 757656دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 10 لاکھ 88 ہزار 506 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 57 ہزار 656 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کیسز 21382332، اموات 763999کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستان: کورونا کیسز 288047، اموات 6162پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 47 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 6 ہزار 162 تک جا پہنچی ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ: کورونا کے 272 نئے کیسز، 4 امواتوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 272 نئے کیسزسامنے آئے اور مزید 4 مریض انتقال کرگئے ہیں۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہمحکمہ صحت بلوچستان کے جاری رپورٹ کے مطابق جمعہ کو 1238 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔
مزید پڑھ »
امریکا اور برطانیہ میں کورونا کیسز بڑھنے لگے
مزید پڑھ »