ایک نئی تحقیق میں یہ دعویٰ کیا گیا coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews
نیا نوول کورونا وائرس کے بارے میں مانا جاتا ہے کہ یہ چین کے شہر ووہان میں گزشتہ سال کے اختتام پر پھیلنا شروع ہوا تھا مگر اب مسلسل ایسے شواہد سامنے آرہے ہیں، جن سے معلوم ہوتا ہے کہ اس سے پہلے ہی دنیا کے مختلف حصوں میں پھیل چکا تھا۔
سائنسدانوں نے مختلف اوقات اور مقامات کے نمونوں کو دیکھنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا کہ اس وائرس نے 2019 کے آخر میں لوگوں کو متاثر کرنا شروع کردیا تھا۔ لیکن اب ایک فرانسیسی ڈاکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ دراصل وہاں پر کورونا وائرس دسمبر 2019 مٰیں ہی شروع ہو چکا تھا۔ اب وہ ہسپتالوں کے ریکارڈ پر نظرثانی اور کیسز کی دیگر تفصیلات جیسے گھروں میں اموات کی تعداد اکھٹی کررہے ہیں، تاکہ یہ سمجھنے میں مدد مل سکے کہ کیا اٹلی میں اس وائرس کی 2019 کے آخر میں پھیل چکی تھی۔
ان نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ توقعات سے زیادہ افراد اس مرض کا شکار ہوچکے ہیں، چونکہ اس بیماری میں بیشتر افراد میں علامات ظاہر نہیں ہوتیں یا معمولی ہوتی ہیں، جبکہ علامات بھی فلو سے کافی ملتی جلتی ہیں، تو کسی ملک میں بیشتر متاثرہ افراد میں اس وائرس کا علم ہی نہیں ہوسکا اور ہوسکتا ہے کہ متعدد افراد میں اس وائرس کے خلاف مدافعت پیدا ہوچکی ہو۔
انہوں نے کہا کہ یہ بہت زیادہ پہلے کی بات نہیں، ہم بہت زیادہ پراعتماد ہیں کہ یہ گزشتہ سال کے آخر میں ہوا اور دنیا بھر میں اس میں آنے والی تمام تبدیلیاں بھی ملتی جلتی ہیں۔ بعد ازاں جینیاتی تبدیلیوں کی بنیاد پر وائرس کو ٹائپ اے، بی اور سی میں تقسیم کیا گیا اور ٹائپ اے ٹائپ اے وائرس ممکنہ طور پر چمگادڑوں سے براستہ پینگولین انسانوں میں چھلانگ لگا کر پہنچا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
”کورونا وائرس کے مریض ہسپتال آنے کے بجائے مرض چھپا رہے ہیں “کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ کورونا کے مریض وقت پر ہسپتال نہیں آ رہے، دیکھا گیا ہے کہ لوگ اس مرض کو چھپا رہے
مزید پڑھ »
سندھ کے اسپتال کورونا وائرس کے حوالے سے ہائی الرٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیرخارجہ کی کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے اومان کے موثر اقدامات کی تحسینوزیرخارجہ کی کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے اومان کے موثر اقدامات کی تحسین SMQureshiPTI CoronaInPakistan pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
جناح اسپتال کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی پلازمہ تھراپی کا آغاز - ایکسپریس اردوپلازمہ لگنے کے دوسے چاردن کے اندر متاثرہ شخص کی طبیعت میں بہتری آنا شروع ہوجائے گی، ڈاکٹر طاہر شمسی
مزید پڑھ »