کورونا وائرس: اسلام آباد میں 15دن کیلئے دفعہ 144 نافذ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: اسلام آباد میں 15دن کیلئے دفعہ 144 نافذ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

دفعہ 144 خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ Read more' DawnNews coronavirus CoronaVirusPakistan

وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی— فوٹو: محمد عاصم

دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد اسلام آباد میں لوگوں میں سماجی رابطہ اور فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے تمام شاپنگ مال، دکانیں اور ریسٹورنٹ رات 10بجے تک بندکردیے جائیں گے۔ پولیس نے میڈیکل اسٹورز، بیکری اور دیگر اشیائے خوردونوش کے سوا شہاب پورہ،علامہ اقبال چوک، دارہ ارئیاں چوک، خادم علی روڈ، صدر کینٹ، حاجی پورہ روڈ سمیت شہر بھر میں دکانیں بند کروادیں۔دوسری جانب سیالکوٹ میں پولیس اور انتظامیہ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر دولہا سمیت دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: امریکی سفارت خانے کی جانب سے سفارتکار میں کورونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد: امریکی سفارت خانے کی جانب سے سفارتکار میں کورونا وائرس کی تصدیق
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیقکورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیقکورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیق CoronaVirusUpdate WHO CoronaFears CoronaCasesIncreasing CoronaVirusInUAE Cases ICAUAE
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن شروعکرونا وائرس: اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن شروعکرونا وائرس: اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن شروع SamaaTV CoronaInPakistan
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی رہائی کاحکمکورونا وائرس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی رہائی کاحکمکورونا وائرس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی رہائی کاحکم CoronaCrisis Islamabad HighCourt
مزید پڑھ »

دوحا سے اسلام آباد پہنچنے والاامریکی سفارتکار میں کورونا وائرس کی علاماتدوحا سے اسلام آباد پہنچنے والاامریکی سفارتکار میں کورونا وائرس کی علاماتدوحا سے اسلام آباد پہنچنے والاامریکی سفارتکار میں کورونا وائرس کی علامات CoronaVirusUpdate WHO CoronaFears CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInPakistan USDiplomat Arrived Doha pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 21:03:37