کورونا، دنیا بھر میں ہلاکتیں 7 لاکھ 66 ہزار سے متجاوز تفصیلات جانئے: DailyJang
کورونا وائرس کی وبا سے دنیا اب تک چھٹکارا پانے میں ناکام ہے، وائرس نے اب بھی دنیا بھر میں اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے باعث ناصرف مریضوں بلکہ اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
دنیا بھر میں 2 کروڑ 14لاکھ سے زائد کورونا مریضوں میں سے ایک کروڑ 42لاکھ سے زیادہ صحت یاب جبکہ ہلاکتیں 7لاکھ 66 ہزار سے زیادہ ہوگئیں۔ ترکی میں جون کے بعد پہلی بار کورونا کے 1200سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے، جہاں متاثرین 2 لاکھ 78ہزار سے زیادہ ہوگئے۔ دوسری جانب کیسز بڑھنے پر کیوی شہر آکلینڈ میں لاک ڈاؤن میں 26 اگست تک توسیع کردی گئی جبکہ نیویارک میں میوزیمز، آرٹ گیلریز اور ثقافتی مراکز 5 ماہ بعد 24 اگست سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
امریکا میں کورونا متاثرین 55 لاکھ تک پہنچ گئے ہیں، برازیل میں 33 لاکھ اور بھارت میں 26 لاکھ کے قریب مریض ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں کمیپاکستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس نے 9 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 162 ہوگئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
بلوچستان میں کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہمحکمہ صحت بلوچستان کے جاری رپورٹ کے مطابق جمعہ کو 1238 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس دنیا بھر میں763353ہو گئیں 2 کروڑ 13 لاکھ سے زائد افراد متاثرکورونا وائرس، دنیا بھر میں763353ہو گئیں ، 2 کروڑ 13 لاکھ سے زائد افراد متاثر CoronaVirus CasesReported DeathRateToll Worldwide InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کیسز 21088506، اموات 757656دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 10 لاکھ 88 ہزار 506 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 57 ہزار 656 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کیسز 21382332، اموات 763999کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »