کورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئے

پاکستان خبریں خبریں

کورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئے Global Coronavirus Death Toll Tops Million Infected CoronaPandemic CoronaOutbreak

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 4 لاکھ 66 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 89 لاکھ 15 ہزار ہو گئی ہے۔

امریکہ میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 21 ہزار 9 سو سے بڑھ گئی ہے۔ امریکہ میں 23 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ بھارت میں کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 13 ہزار 2 سو سے بڑھ گئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 4 لاکھ 11 ہزار سے زیادہ ہو گئی۔

برطانیہ میں کورونا ٹیسٹ اینڈ ٹریس سسٹم لاگو کردیا گیا ہے اور کورونا مریضوں سے ملاقات کرنے والوں کو آئسولیٹ کیا جا رہا ہے۔اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار 6 سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ دو لاکھ 38 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھرمیں کورونا کے وار جاری ، 4 لاکھ 62 ہزار سےزائد افراد لقمہ اجل بن گئےدنیا بھرمیں کورونا کے وار جاری ، 4 لاکھ 62 ہزار سےزائد افراد لقمہ اجل بن گئےدنیا بھرمیں کورونا کے وار جاری ، 4 لاکھ 62 ہزار سےزائد افراد لقمہ اجل بن گئے CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »

کورونا بے قابو: ایک ہی دن میں ریکارڈ 153 اموات، 1 لاکھ 71 ہزار 666 متاثرکورونا بے قابو: ایک ہی دن میں ریکارڈ 153 اموات، 1 لاکھ 71 ہزار 666 متاثر
مزید پڑھ »

کورونا بے قابو: ایک ہی دن میں ریکارڈ 153 اموات، 1 لاکھ 71 ہزار 666 متاثرکورونا بے قابو: ایک ہی دن میں ریکارڈ 153 اموات، 1 لاکھ 71 ہزار 666 متاثر
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کیسز 1 لاکھ 68 ہزار ہوگئے، 3294 جاں بحق - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا کیسز 1 لاکھ 68 ہزار ہوگئے، 3294 جاں بحق - ایکسپریس اردوملک میں 61 ہزار 383 صحت یاب، سندھ میں 65 ہزار اور پنجاب میں 61 ہزار سے زائد مریض موجود
مزید پڑھ »

ایران: کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئیایران: کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئیکورونا ٹاسک فورس سے خطاب میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ وبا کب ختم ہوگی، کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا متاثرہ سندھ پولیس ملازمین کی تعداد ایک ہزار سے متجاوزکورونا متاثرہ سندھ پولیس ملازمین کی تعداد ایک ہزار سے متجاوزکورونا وائرس میں مبتلا ہوکر انتقال کرنے والے جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد 11 ہوگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 15:31:10