کورونا وائرس کے خلاف چینی ویکسین کے نتائج مثبت قرار - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے خلاف چینی ویکسین کے نتائج مثبت قرار - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

جن افراد کو اس ویکسین کا استعمال کرایا گیا، ان میں 2 ہفتے بعد وائرس کے خلاف مضبوط مدافعتی ردعمل پیدا ہوا Coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews

چین کی کمپنی سینویک بائیو ٹیک لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ انسانی ٹرائل کے دوران کورونا وائرس کے خلاف اس کی ویکسین محفوظ ثابت ہوئی اور مدافعتی ردعمل کو بہتر کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

کمپنی کے ترجمان کے مطابق ایک اور گروپ پر ویکسین کے نتائج بھی جلد جاری کیے جائیں گے جن میں ٹرائل کا دورانیہ 28 دن کا تھا اور ان نتائج کو تدریسی جرائد میں شائع کیا جائے گا۔اس ویکسین میں کورونا وائرس کی ایک قسم کو استعمال کیا گیا ہے اور چین کی ان 5 تجرباتی ویکسینز میں سے ایک ہے جو انسانی آزمائش کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے، جس کے بعد عام استعمال کی منظوری دی جائے گی۔

نتائج کے حوالے سے چینی کمپنی کے صدر وائیڈونگ ین نے کہا 'پہلے اور دوسرے مرحلے کی تحقیق میں ثابت ہوا کہ کورونا ویک محفوظ اور وائرس کے خلاف مدافعتی ردعمل پیدا کرسکتی ہے'۔ کسی بھی ملک کے مقابلے میں چین میں سب سے زیادہ 5 ویکسینز انسانی آزمائش کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکی ہیں۔ اس وبا کے باعث چینی حکومت کی جانب سے قومی سلامتی کے اہم شعبوں بشمول روبوٹیکس اور بائیومیڈیسین کے حوالے سے منصوبوں پر بھی کام تیز کردیا گیا ہے جبکہ مزید جراثیموں پر تحقیق کے لیے درجنوں لیبارٹریز کے قیام پر بھی کام کیا جارہا ہے۔

سائنسدانوں کی جانب سے اس ٹیکنالوجی پر دہائیوں سے کام ہورہا ہے خاص طور پر ایچ آئی وی کے حوالے سے، مگر ابھی تک انسانوں اسے آزمانے کی منظوری نہیں دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، کرکٹر شاہد آفریدی کے کورونا ٹیسٹ مثبت - BBC Urduکورونا وائرس: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، کرکٹر شاہد آفریدی کے کورونا ٹیسٹ مثبت - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے75 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی کُل تعداد چار لاکھ 23 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک مرتبہ پھر چھ ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد جبکہ اموات کی تعداد 2551 ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا - BBC Urduکورونا وائرس: سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے75 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی کُل تعداد چار لاکھ 23 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک مرتبہ پھر چھ ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد جبکہ اموات کی تعداد 2551 ہے۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا اسمبلی کے مزید 3 ارکان کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردوخیبر پختونخوا اسمبلی کے مزید 3 ارکان کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردوڈاکٹر سمیرا شمس، بابرسلیم سواتی اور لائق محمدخان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: متاثرین کے بعد اب ہلاکتوں میں بھی برازیل دوسرے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس: متاثرین کے بعد اب ہلاکتوں میں بھی برازیل دوسرے نمبر پر - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے75 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی کُل تعداد چار لاکھ 23 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک مرتبہ پھر چھ ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد جبکہ اموات کی تعداد 2551 ہے۔
مزید پڑھ »

واپڈا ہاؤس کے 30 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق، پورا دفتر ہی بند کرنا پڑگیاواپڈا ہاؤس کے 30 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق، پورا دفتر ہی بند کرنا پڑگیالاہور (ویب ڈیسک) کورونا نے سرکاری دفاتر کا بھی رخ کر لیا۔ واپڈا ہاؤس کے 30 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، واپڈا ہاؤس کو 9 دن کے لیے مکمل طور پر بند
مزید پڑھ »

نیا کورونا وائرس پورے اعصابی نظام کے لیے تباہ کن قرار - Health - Dawn Newsنیا کورونا وائرس پورے اعصابی نظام کے لیے تباہ کن قرار - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 05:55:05