کورونا کے سبب پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹی20 سیریز ملتوی - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کے سبب پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹی20 سیریز ملتوی - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

کورونا کے سبب پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹی20 سیریز ملتوی Read more: DawnNews coronavirus

پاکستان اور آئرلینڈ کو 12 اور 14 جولائی کو ڈبلن میں 2 ٹی20 میچز کی سیریز کھیلنی تھی— فائل فوٹو: اے ایف پی

دونوں بورڈز نے یہ مشترکہ فیصلہ آئرش حکومت کی جانب سے 10 اگست سے قبل بند دروازوں کے پیچھے میچوں کا انعقاد ممکن نہ ہونے کے اعلان کے بعد کیا ہے۔10اگست کے بعد آئرلینڈ سے سیریز کا انعقاد ممکن نہیں کیونکہ ان دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ میں موجود ہوگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر دورہ آئرلینڈ کے التواء پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک ایسے وینیو پر کرکٹ کھیلنے کے منتظر تھے جہاں 2018 میں...

انہوں نے کہا کہ ان حالات میں تمام ممالک کے لیے اپنی ہوم سیریز کا انعقاد کرنا مشکل ہے اور اس دوران ہم سب کو بطور کرکٹ فیملی مل کر کام کرنا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور ہائیکورٹ کے عملے میں کورونا کی تصدیق کے بعد حکام نے کیا کیا؟پشاور ہائیکورٹ کے عملے میں کورونا کی تصدیق کے بعد حکام نے کیا کیا؟پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ کے عملے کے چند اراکین میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہونے کے بعد عدالتی حکام بالا نے عدالت عالیہ کو اکتیس
مزید پڑھ »

کورونا کے متعلق حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں: شاہد خاقانکورونا کے متعلق حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں: شاہد خاقانکورونا کے متعلق حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں: شاہد خاقان SKhaqanAbbasi Government Has No Strategy Deal Coronavirus MoIB_Official NAofPakistan pid_gov
مزید پڑھ »

کورونا وائرس گردوں کے مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس گردوں کے مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردوگردوں کے معمولی امراض کے شکار افراد کورونا کا شکار ہو کر کڈنی فیلیئر کی نئی قسم کی پیچیدگی میں مبتلا ہوجاتے ہیں
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 91 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس کے حوالے سے بحث جاری ہے جبکہ روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کی تاریخ کا انوکھا بجٹ ہوگا، چیئرپرسن ایف بی آرکورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کی تاریخ کا انوکھا بجٹ ہوگا، چیئرپرسن ایف بی آراسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید امجد نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی حتمی شکل تیار نہیں ہوئی، اس کی مرحلہ وار تیاری جاری ہے۔ بجٹ کو حتمی شکل دینے کے بعد آئی ایم ایف کے سامنے سفارشات رکھی جاتی ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا مریض 35788، ہلاکتیں 770پاکستان میں کورونا مریض 35788، ہلاکتیں 770لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد ساڑھے 35 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 23:03:00