کورونا ویکسین : بل گیٹس نے غریب ممالک کی مشکل آسان کردی

پاکستان خبریں خبریں

کورونا ویکسین : بل گیٹس نے غریب ممالک کی مشکل آسان کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

کورونا ویکسین : بل گیٹس نے غریب ممالک کی مشکل آسان کردی ARYNewsUrdu

بل گیٹس کے فلاحی ادارے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے دنیا کے سب سے بڑے ویکسین تیار کرنے والے ادارے سے شراکت داری کی ہے تاکہ ترقی پذیر ممالک تک کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسین کو سستی قیمت میں فراہم کیا جاسکے۔

یہ معاہدہ اس وقت ہوا جب امیر ممالک جیسے امریکا اور برطانیہ کی جانب سے ادویات ساز کمپنیوں کی جانب سے تیار کی جانے والی ویکسینز کی پروڈکشن اور تقسیم کرنے کے حقوق خریدنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ جیسے آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے دنیا بھر میں اپنی ویکسین فی ڈوز 3 ڈالرز میں فراہم کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے، اس کے مقابلے میں امریکا کی کمپنی موڈرینا کی جانب سے 2 ڈوز پروگرام کی لاگت74 ڈالرز لگائی گئی ہے۔

بل گیٹس نے شراکت داری پر اپنے بیان میں کہا ‘محققین کی جانب سے کووڈ 19 کے خلاف محفوظ اور موثر ویکسینز کی تیاری کے لیے اچھی پیشرفت کی گئی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے کہا ‘اس وائرس کے حوالے سے تشخیص، نئے طریقہ علاج اور ویکسین پر کام واقعی بہت متاثرکن ہے، اور اس کو دیکھ کر مجھے لگتا ہے کہ امیر ممالک میں ممکنہ طور پر 2021 کے آخر تک اس پر قابو پالیں گے جبکہ باقی دنیا میں اس کا خاتمہ 2022 کے آخر تک ہوگا۔

جہاں تک اس بیماری کے شکار افراد کے علاج کی بات ہے تو بل گیٹس نے اینٹی وائرل دوا ریمیڈیسیور اور ڈیکسامیتھاسون کے بارے میں بات کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی پہلی ویکسین صرف 3 دن کی دوری پر سب سے بڑی خوشخبری آگئیکورونا کی پہلی ویکسین صرف 3 دن کی دوری پر سب سے بڑی خوشخبری آگئیماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس نے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین رجسٹرڈ کرانے کی تیاری کرلی، روس میں تیار ہونے والی ویکسین 12 اگست کو رجسٹرڈ کی جائے گی۔ غیر
مزید پڑھ »

بھارتی ساختہ کورونا ویکسین کی قیمت 225 روپے مقرربھارتی ساختہ کورونا ویکسین کی قیمت 225 روپے مقررکراچی(روزنامہ دنیا) بھارتی ساختہ کورونا ویکسین کی قیمت 225 روپے مقرر کردی گئی۔ پونے میں ویکسین کے حوالے سے کام کرنے والے ادارے سیرم انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے اس مقرر کردہ قیمت میں بھارت سمیت دنیا کے کم آمدنی والے ممالک کو ویکسین فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی قیمت 225 روپے مقرر بڑی خوشخبری آگئیکورونا ویکسین کی قیمت 225 روپے مقرر بڑی خوشخبری آگئینئی دلی (ڈٰیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے کم آمدنی والے ممالک کیلئے کورونا ویکسین کی ایک خوراک کی قیمت 225 روپے مقرر کردی۔ پونے میں ویکسین کے حوالے سے کام
مزید پڑھ »

غریب ممالک تک کورونا ویکسین کم قیمت میں فراہمی کے لیے بل گیٹس کا اہم اعلان - Health - Dawn Newsغریب ممالک تک کورونا ویکسین کم قیمت میں فراہمی کے لیے بل گیٹس کا اہم اعلان - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

’یہ چیز دنیا کے لیے کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ہے‘ بل گیٹس نے دنیا کو خبردار کردیا’یہ چیز دنیا کے لیے کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ہے‘ بل گیٹس نے دنیا کو خبردار کردیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس ہی نے دنیا کو تگنی کا ناچ نچا رکھا ہے اور اب مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اس سے بھی خطرناک دعویٰ کر دیا ہے۔ انڈیا ٹائمز
مزید پڑھ »

کرونا ویکسین سے متعلق روس سے بڑی خوش خبریکرونا ویکسین سے متعلق روس سے بڑی خوش خبریروس نے کرونا وائرس کی وبا کی خراب ہوتی صورت حال میں خوش خبری دی ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین 12 اگست کو رجسٹرد کر دی جائے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 06:43:18