کورونا وائرس ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں

بہاولپور صوبے پر اعتراض نہیں ،حکومت عوام کو تنگ کررہی ہے عملی کام کوئی نہیں کر رہی ،شاہد خاقان عباسی

میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے باعث عالمی سطح میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوچکا ہے وہیں سٹاک مارکیٹ کریش اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری ہے۔ کورونا وائرس کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ،کروڈآئل کی نئی قیمت32.72 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکی کروڈآئل کی قیمت میں 72 سینٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی ،امریکی کروڈآئل کی نئی قیمت 31.01 ڈالر فی بیرل ہوگئی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں ایک اور کراچی میں مزید 4 کورونا وائرس کیسز کی تصدیق - ایکسپریس اردواسلام آباد میں ایک اور کراچی میں مزید 4 کورونا وائرس کیسز کی تصدیق - ایکسپریس اردوسندھ میں اب تک کورونا وائرس کے 21 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، محکمہ صحت سندھ
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کٹس کی تیاری میں کامیابی - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں 35 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، پنجاب میں‌ دفعہ 144 نافذپاکستان میں 35 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، پنجاب میں‌ دفعہ 144 نافذلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں 35 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، معاون خصوصی ظفر مرزا نے کہا کہ وائرس سے متعلق عوامی آگاہی کیلئے بھرپور مہم شروع کی جائے گی۔ پنجاب میں‌ دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جس کے تحت 4 سے زائد افراد کے ایک جگہ اکٹھے ہونے پر پابندی ہو گی.
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: فرانس، سپین میں باہر نکلنے پر پابندی، امریکی ایئرپورٹس پر افراتفری - BBC Urduکورونا وائرس: فرانس، سپین میں باہر نکلنے پر پابندی، امریکی ایئرپورٹس پر افراتفری - BBC Urduیورپ میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافے کے ساتھ سپین اور فرانس نے ملک میں کورونا کی پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہنگامی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکہ نے برطانیہ اور آئرلینڈ سمیت یورپی ممالک سے امریکہ جانے پر بھی پابندی لگا دی ہے اور ترکی نے کئی یورپی ممالک کے ساتھ اپنی بین الاقوامی پروازوں 17 اپریل تک معطل کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 01:05:54