میڈرڈ (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں لاک ڈاؤن اور وبا کی وجہ سے لوگوں کے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، سپین اور امریکہ میں شہریوں نے احتجاج کیا، پولیس کے
کوروناو ائرس کی وبا کو کنٹرول کرنے میں ناکافی اقدامات کرنے پر اسپین میں لوگوں نے حکومت سے مستعفیٰ ہونے کے مطالبہ کر دیا، سیکڑوں افراد نے سڑکوں پر آ کر احتجاج کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو زدروکوب کرتے ہوئے متعدد کو گرفتار کر لیا۔ بہت سارے افراد نے فلیٹس کی بالکونی ہی سے احتجاج ریکارڈ کرایا، کچھ افراد برتن اور چمچ بجاتے ہوئے سڑکوں پر آ گئے۔
’کرنل کی بیوی ‘ کی ویڈیو وائرل ، لیکن کچھ عرصہ پہلے اسی گاڑی پر ’کرنل ‘ بھی پولیس والوں کو گالیاں نکال رہا تھا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل امریکی ریاست مشی گن میں لاک ڈائون سے تنگ افراد کا انوکھا احتجاج، سرکاری عمارت کے باہر باربر شاپس کا منظر بنا لیا، مظاہرین ایک دوسرے کی حجامت کرتے رہے۔روس میں تیزی سے پھیلتی وبا سے بچنے کے لیے ایک خاندان ماسکو سے 100 کلومیٹر دور آبائی گاو¿ں کو ہجرت کر گیا، لکڑی کے گھر میں رہتے ہوئے یہ افراد مرغیاں پال کر اور سبزیاں اگا کر گذر بسر کرنے میں مصروف ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کے اعدادوشمار جاری، تعداد کتنے لاکھ ہو گئی ؟جانئےبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جانزہوپکنزیونیورسٹی کےسسٹمزسائنس وانجینئرنگ کےمرکزنےدنیابھرمیں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین
مزید پڑھ »
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلیے 30 کروڑ ڈالر کے ہنگامی قرض کی منظوری - ایکسپریس اردورقم ادویات اور طبی آلات کی خریداری، ہسپتالوں اور ڈاکٹرز پر خرچ کی جائے گی، اعلامیہ
مزید پڑھ »
’کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی‘، سوشل میڈیا پر ہنگامہعسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 20 مئی کو شام پانچ بجے کے قریب صوبہ خیبرپختونخوا میں ہزارہ ایکسپریس وے پر مانسہرہ میں پیش آیا جب یہ خاتون مانسہرہ سے شنکیاری کی جانب سفر کر رہی تھیں۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی جمعتہ الوداع اور نماز عید کے اجتماعات کی اجازت - ایکسپریس اردونماز عید میں لوگوں کی تعداد بڑھنے پر ایک ہی جگہ زائد بار نماز ادا کی جاسکے گی، صوبائی وزرا
مزید پڑھ »