صوبے بھر میں کتنے روز سے لاک ڈاؤن ہے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan lockdown
لاہور :کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 20 ویں روز بھی جاری ہے، صوبے میں معاملات زندگی مفلوج ہیں تاہم لاک ڈاون کے باعث عوام کی پریشانی بڑھتی جا رہی ہے۔شاپنگ مالز، مارکیٹیں، بازار اور دکانیں بند ہیں تاہم اتوار کی عام تعطیل کے باوجود شہری حکومتی احکامات پر عملدرآمد کرتے نظر نہیں آرہے۔
شہری کہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن سے سفید پوش طبقہ پس کر رہ گیا ہے، لوگ حکومتی امداد نہ ملنے کا گلا کرتے بھی نظر آتے ہیں۔ پنجاب بھر میں قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کی سڑکوں پر موجودگی کو محدود کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، مگر دوسری جانب عوام کی غیر سنجیدگی بھی جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس سے بچاؤ :پنجاب بھر میں 18 ویں روز بھی لاک ڈاؤنشاپنگ مالز، مارکیٹیں، بازار اور دکانیں بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan lockdownpakistan
مزید پڑھ »
کورونا وائرس توقعات سے دوگنا زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، تحقیق - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا: 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 2000 سے زائد امواتسپر پاور سمجھے جانے والے امریکا میں حالات قابو سے باہر۔۔۔ کورونا کیسز کی تعداد کتنے لاکھ تک پہنچ گئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates usaCoronavirus
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد اٹلی سے زیادہ ہوگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے ایک لاکھ 8 ہزار سے زائد افرادہلاککون سے ملک میں کتنی ہلاکتیں اور نئے کیسز رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد620 ہوگئیصوبے بھر کورونا کیسز کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »