کورونا وائرس سے مزید 118 اموات ہوئی ہیں، برطانوی وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے مزید 118 اموات ہوئی ہیں، اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 36 ہزار 793 ہوگئی ہے۔
برطانوی وزیراعظم نے لندن میں نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے دوسرے مرحلے میں جانے کی پوزیشن میں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ یکم جون سے ریسیپشن، ائیر ون اور ائیر 6 کے طلبہ اسکول جائیں گے، تمام اسکول یکم جون سے کھلنے کیلئے تیار نہیں ہونگے۔انہوں نے کہا کہ چیف ایڈوائزر ڈومینک کمنگز نے ڈرھم جاکر وہ ہی کیا جو کوئی بھی باپ کرتا۔ ڈومینک کمنگز کا اقدام قانونی اور ذمہ دارانہ تھا۔
چیف ایڈوائزر ڈومینک کمنگز کے لاک ڈاؤن کے دوران ڈرھم جانے پر ان سے مستعفی ہونا کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین سے باہر کورونا وائرس پر سب سے بڑی تحقیق کے نتائج جاری - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا: سندھ بھر میں مزید 14 ہلاکتیں، کراچی سے سب سے زیادہ 618 کیسز رپورٹکراچی(ویب ڈیسک) سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 14 اموات ہوئیں جب کہ 762 نئے کیسز بھی سامنے آئے جن میں سے 618 کا تعلق کراچی سے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سندھ میں مزید 846 کیسز، 13 اموات رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہوگئی، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو مئی تک سندھ میں متاثرہ بچوں کی تعداد 253 تھی، جو اَب بڑھ کر 788 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »