کورونا سے دنیا کنگال ہوتی رہی، چند ارب پتی مال کماتے رہے ویڈیو لنک: DailyJang
دنیا کے امیر ترین آدمی ای کامرس کمپنی ایمیزون کے مالک جیف بیزوس کا دولت بڑھانے والوں میں دوسرا نمبر ہے۔چینی کمپنی علی بابا کے بانی کی دولت تقریباً 18 ارب ڈالر بڑھ گئی اور اب وہ چین کے تیسرے امیر ترین شخص ہیں۔
بھارتی صنعت کار اپریل میں اس وقت ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے جب فیس بک نے ان کی ٹیلی کام کمپنی میں 5 ارب 70 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔ کمپنی ایک ماہ سے کم عرصے میں دس ارب سے زائد کا منافع کماچکی اور امبانی کی دولت 20 ارب سے بڑھ کر 52 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہوگئی، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو مئی تک سندھ میں متاثرہ بچوں کی تعداد 253 تھی، جو اَب بڑھ کر 788 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 لاکھ 2 ہزار 590 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار 761 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
'ارطغرل غازی' کی جانب سے پاکستانیوں کو اردو میں عید کی مبارکباد - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »