کورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاری

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاری Coronavirus SaudiArabia NewMedicine Vaccine Russia ClinicalTrials

خود مختار ادارے ‘رشین ڈائریکٹ انوسٹمنٹ فنڈ نے تیار کی ہے۔ یہ ادارہ پہلے بھی سعودی عرب کے ساتھ متعدد سرمایہ کاری کے منصوبوں پر کام کر چکا ہے۔ ادارے کی طرف سے آج پیر کو ماسکو میں ایک ورچول پریس کانفرنس کے ذریعے یہ نئی دوا متعارف کروائی جائے گی۔آر ڈی آئی ایف نے کہا ہے کہ کلینکل ٹرائلز کے دوران اس دوا نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج میں اعلیٰ افادیت دکھائی ہے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق آر ڈی آئی ایف نے مزید کہا ہے کہ اس دوا کے لیے روسی وزارت صحت سے رجسٹریشن کا سرٹیفیکٹ حاصل کیا گیا ہے۔آر ڈی...

وہ سعودی عرب میں ایوی فویر کی ممکنہ فراہمی کے لیے سعودی شراکت داروں کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔ ہم نے روس میں اس دوا کے کلنیکل ٹرائلز کے مثبت نتائج ان کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے شراکت داروں نے سعودی عرب میں ایوی فویر کے کلینکل ٹرائلز میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ایوی فویر کورونا وائرس کے علاج کے لیے تیار ہونے والی روس کی پہلی اینٹی وائرل دوا ہے جو کلینکل ٹرائلز میں مؤثر ثابت ہوئی ہے۔آر ڈی آئی ایف کا مزید کہنا ہے کہ اس دوا کا اچھی طرح سے مطالعہ کیا گیا ہے۔ یہ دوا 2014 سے جاپان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی منظوری دے دیتائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی منظوری دے دیتائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے ریمڈسویئر دوا کی منظوری دے دی، تائیوان میں سخت حفاظتی اقدامات کی وجہ سے کرونا وائرس کے پھیلنے کی شرح نہایت کم ہے۔
مزید پڑھ »

ماں کے دودھ سے کورونا وائرس منتقل نہیں ہوتا: عالمی اداروں کی وضاحتماں کے دودھ سے کورونا وائرس منتقل نہیں ہوتا: عالمی اداروں کی وضاحتلاہور: (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ جو مائیں اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہیں وہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران بھی انہیں دودھ پلانا جاری رکھیں۔ اگر انہیں کورونا وائرس ہو گیا ہے تو بھی وہ بچوں کو اپنا دودھ پلا سکتی ہیں، کیونکہ شواہد یہ ظاہر کرتے ہیں کہ بریسٹ فیڈنگ سے کورونا وائرس منتقل ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔
مزید پڑھ »

افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت کورونا وائرس کا شکار ،ترجمان کی تردیدافغان طالبان کی اعلیٰ قیادت کورونا وائرس کا شکار ،ترجمان کی تردیددوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ،اعلیٰ قیادت کی عدم موجودگی پرسابق امیر ملاعمر کے بیٹے ملا یعقوب نے قیادت
مزید پڑھ »

ناسا کے خلاباز راکٹ لانچ کی دوسری کوشش کے لیے تیارناسا کے خلاباز راکٹ لانچ کی دوسری کوشش کے لیے تیارراکٹ کمپنی سپیس ایکس آنے والے چند گھنٹوں میں ناسا خلابازوں ڈگ ہرلی اور باب بیہنکن کو ایک بار پھر سے مدار میں بھیجنے کی کوشش کرے گی کیونکہ بدھ کو خراب موسم کی وجہ سے یہ سفر ملتوی کر دیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 12:12:26