کورونا وائرس، اسپین کو کل سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس، اسپین کو کل سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس، اسپین کو کل سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ Coronavirus Spain Set Declare National Lockdown SpainMFA Covid_19 CoronaLockdown CoronaUpdate CoronavirusOutbreak

پاک فوج کے دستے ملک بھر میں سول انتظامیہ کی معاونت کر رہے ہیں: آئی ایس پی آر

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اسپین کے وزیر اعطم پیدرو سانچز نے پیر سے پورا ملک مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ پیدرو سانچز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اشیائے ضروریہ کے علاوہ ہر قسم کی خرید و فروخت بند رہے گی اور کسی بھی شخص کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔اسپین کے وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے باعث سخت فیصلہ کرنا پڑے گا کیونکہ کورونا وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ اسپین میں کورونا کے کیسز میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے جبکہ تقریباً 6 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسپین میں متاثرہ افراد کی تعداد 73 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔اسپین کے بادشاہ فلپ ششم کی کزن شہزادی ماریہ ٹریسا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو کر چل بسی ہیں۔ ہسپانوی شہزادی ماریہ کا تعلق بربن پارما شاہی گھرانے سے تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: پاکستان میں کیا صنعتی اداروں کے علاوہ مزدوروں کو بچانے کی بھی ضرورت ہے؟کورونا: پاکستان میں کیا صنعتی اداروں کے علاوہ مزدوروں کو بچانے کی بھی ضرورت ہے؟پاکستان میں حکومت کی طرف سے یقین دہانی کے باوجود چھوٹی بڑی صنعتوں اور کارخانوں میں کام کرنے والوں کو یا تو نوکریوں سے نکالا جارہا ہے یا غیر معینہ مدت کے لیے بغیر تنخواہ کے گھر بیٹھنے کا کہا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

خود کو سپر پاور سمجھنے والا امریکا کورونا کے آگے بے بس | Abb Takk Newsخود کو سپر پاور سمجھنے والا امریکا کورونا کے آگے بے بس | Abb Takk News
مزید پڑھ »

دنیا کو کورونا کیخلاف چین کے اقدامات سے سیکھنا ہوگا،ڈاکٹر ظفر مرزادنیا کو کورونا کیخلاف چین کے اقدامات سے سیکھنا ہوگا،ڈاکٹر ظفر مرزا'کورونا وائرس کیخلاف چین کی مدد کے شکر گزار ہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsلاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 08:47:23