کورونا وائرس گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 539 کیسزاور 15 اموات

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 539 کیسزاور 15 اموات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 539 کیسزاور 15 اموات Coronaviruspakistan Coronavirus COVID19

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 20 ہزار 495 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں 539 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 84 ہزار 660 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 15 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور اموات 6 ہزار 97 ہو گئیں ہیں ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے مطابق ملک میں فعال کیسز کی تعداد 17 ہزار 799 ہے، ملک بھرمیں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 60 ہزار764 ہوگئی۔سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 849، دوسرے نمبر پنجاب میں مریضوں کی تعداد 94 ہزار477، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 34692 ، بلوچستان میں تعداد 11906 ہو گئی، اسلام ا?باد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15261، ا?زاد جموں وکشمیر 2141، گلگت میں 2334 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ سینٹر کے مطابق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویتنام میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں پراسرار تیزی - BBC News اردوویتنام میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں پراسرار تیزی - BBC News اردوجہاں دیگر ممالک مشکلات میں گھرے نظر آئے وہاں اس کمیونسٹ ملک نے تیزی کے ساتھ اور فیصلہ کن انداز میں وبا کا مقابلہ کرنا شروع کیا۔ انھوں مارچ میں ہی اپنی سرحدیں اپنے شہریوں کے علاوہ لوگوں کے لیے بند کر دیں تھیں۔
مزید پڑھ »

حالات میں بہتری کورونا سے اموات میں کمی ایک دن میں 14 افراد جاں بحقحالات میں بہتری کورونا سے اموات میں کمی ایک دن میں 14 افراد جاں بحقاسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 14 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 68
مزید پڑھ »

کورونا کے بعد چین میں ایک اور وائرس پھیلنے لگا ہلاکتوں کا سلسلہ شروعکورونا کے بعد چین میں ایک اور وائرس پھیلنے لگا ہلاکتوں کا سلسلہ شروعبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس سے ہزاروں ہلاکتوں کے بعد چین میں ایک اور مہلک وائرس پھیلنا شروع ہو گیا جس کے نتیجے میں 7افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔غیر
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 98 لاکھ سے زائد افراد متاثردنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 98 لاکھ سے زائد افراد متاثرعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 29 ہزار 586 اموات ہوچکی ہیں اور ایک کروڑ 98 لاکھ 4 ہزار 408 افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک کروڑ 27 لاکھ 21 ہزار 186
مزید پڑھ »

کورونا وائرس 'ملک بھر میں مزید14 افراد جاں بحق اموات 6068ہو گئیںکورونا وائرس 'ملک بھر میں مزید14 افراد جاں بحق اموات 6068ہو گئیںکورونا وائرس 'ملک بھر میں مزید14 افراد جاں بحق ، اموات 6068ہو گئیں Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کے 137 نئے کیسز رپورٹ3 اموات ہوئیںپنجاب میں کورونا وائرس کے 137 نئے کیسز رپورٹ3 اموات ہوئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 137 نئے کیسزسامنے آگئے جبکہ وائرس سے مزید 3 اموات ہوئیں،جاں بحق ہونےوالوں میں ملتان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:56:21