کورونا وبا: پاکستان میں 57 ہزار سے زائد کیسز، اموات 1180 ہوگئیں Read more: DawnNews coronavirus CoronaVirusPakistan CoronavirusLockdown
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے اور آج بھی مزید کیسز اور اموات کے بعد ملک میں مصدقہ کیسز 57 ہزار 28 ہوگئے جبکہ اموات 1180 تک پہنچ گئیں۔خیال رہے کہ ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا جس کے بعد سے اس وبا کو اب تک 3 ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔
تاہم رواں ماہ مئی اس وائرس کے لیے اب تک سب سے زیادہ خطرناک رہا ہے اور اس میں وبا کے کیسز میں دوگنا اضافہ دیکھا گیا اور کیسز میں 39 ہزار جبکہ اموات میں 771 کا اضافہ ہوا۔بلوچستان علاوہ ازیں اسی عرصے میں مزید 10 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 408 تک پہنچ چکی ہے۔
جنرل ہیلتھ کے صوبائی ڈائریکٹریٹ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ان نئے کیسز کے بعد مجموعی تعداد 20 ہزار 77 ہوگئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اس عالمی وبا کے کیسز میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وبا: پاکستان میں 55ہزار 829متاثرین، 17 ہزار 482 صحتیاب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وبا: پاکستان میں 56 ہزار 967 کیسز، اموات 1179 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئیپاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئی Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: امریکہ میں بھوک، افلاس اور بے روزگاری میں اضافہدنیا کے طاقتور ترین ملک، امریکہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے بھوک و افلاس کا مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے۔ گذشتہ آٹھ سے نو ہفتوں کے دوران ملک میں تین کروڑ 60 لاکھ لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں۔ خدشہ ہے کہ بے روزگار لوگوں کی اصل تعداد اس سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وبا اور طیارہ حادثے کے باعث شہری سادگی سےعید منائیں، بلاول بھٹو | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وبا کے باعث دنیا بھر میں عیدالفطر کے رنگ پھیکے - World - Dawn News
مزید پڑھ »