کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے طبی ماہرین کا دعوی

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے طبی ماہرین کا دعوی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعوی CoronaVirus Air MedicalExperts SpreadRapidly InfectiousDisease DeadlyVirus Transmitted

کیسز دنیا بھر میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق 239 سائنسدانوں کے دستخط سے جاری کھلے خط میں کہا گیا کہ ایسے شواہد سامنے آرہے ہیں کہ یہ وائرس ہوا کے ذریعے چار دیواری کے اندر پھیل سکتا ہے اور تنگ مقامات میں سابقہ اندازوں سے زیادہ متعدی ہوسکتا ہے۔ابھی کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے سماجی دوری کے اقدامات، اکثر ہاتھ دھونے اور منہ یا ناک سے خارج ہونے والے ذرات سے بچنے کا مشورہ دیا جاتا ہے، مگر اس خط میں سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ہوا کے ذریعے وائرس کے پھیلنے کے امکانات پر طبی اداروں جیسے ڈبلیو...

پروفیسر ڈونلڈ ملٹن کا کہنا تھا کہ یہ کوئی راز نہیں مگر ایسا نظر آتا ہے کہ طبی ادارے وائرس کے ہوا سے پھیلنے کے بارے میں بات کرنے سے خوفزدہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہوا کے ذریعے اس کا پھیلا ممکن ہوسکتا ہے، مگر لاتعداد بین الاقوامی اور مقامی طبی اداروں کی جانب سے توجہ ہاتھ دھونے، سماجی دوری برقرار رکھنے اور منہ یا ناک سے خارج ہونے والے ذرات سے بچاﺅ پر دی جارہی ہے۔سائنسدانوں نے لکھا کہ عالمی ادارہ صحت سمیت دیگر طبی اداراے ہوا کے ذریعے وائرس کے پھیلاﺅ کو شناخت نہیں کررہے، ہاتھوں کو دھونا اور سماجی دوری...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: انڈیا میں کورونا علاج کے ’سب سے بڑے مرکز‘ کا افتتاح، سعودی عرب میں متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: انڈیا میں کورونا علاج کے ’سب سے بڑے مرکز‘ کا افتتاح، سعودی عرب میں متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 28 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے ’ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کی مریضوں میں استعمال کی آزمائش کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ دوا کورونا کے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کی زندگی بچانے میں بہت کم یا بالکل بھی مدد گار ثابت نہیں ہوئی۔‘
مزید پڑھ »

کورونا وائرس پارٹیاں شروع ہوگئیں سب سے پہلے شکار ہونے والے کے لیے انعامکورونا وائرس پارٹیاں شروع ہوگئیں سب سے پہلے شکار ہونے والے کے لیے انعامنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں لوگ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے جتن کر رہے ہیں لیکن آپ کو یہ سن کر شدید حیرت ہو گی کہ امریکہ میں لوگوں نے کورونا وائرس کا
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد231,818ہوگئی - Pakistan - Aaj.tvپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد231,818ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے 3 ماہ تک لڑنے والا اداکار چل بسا - Entertainment - Dawn Newsکورونا وائرس سے 3 ماہ تک لڑنے والا اداکار چل بسا - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے برطانوی حکومت کی کوششوں کو سراہتا ہےپاکستان کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے برطانوی حکومت کی کوششوں کو سراہتا ہےپاکستان کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے برطانوی حکومت کی کوششوں کو سراہتا ہے Coronavirus pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 23:35:12