کورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیں EidUlFitr Pakistan CoronaVirus InfectiousDisease SocialDistancing pid_gov MoIB_Official
ملنے جاتے اور اپنے گھروں میں بھی دعوتوں کا اہتمام کرتے یا پھر شام کے اوقات میں فیملیز پارکس یا دیگر تفریحی مقامات کا رخ کرتے ہیں۔لیکن اس بار کورونا کی وجہ سے نہ تو گھروں میں عید کی وہ رونقیں نظر آ رہی ہیں اور نہ ہی تفریحی مقامات پر عوام کو جانے کی اجازت ہے جس کی وجہ سے سب لوگ اپنے گھروں میں ہی سادگی سے عید منا رہے
ہیں۔حکومت پاکستان، علمائے کرام ، سیاستدانوں اور سماجی شخصیات کی جانب سے بھی کورونا وائرس اور پی آئی اے طیارہ حادثے کے پیش نظر عوام سے عید سادگی کے ساتھ منانے کی درخواست کی گئی ہے۔پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث اب تک 55 لاکھ سے زائد افراد متاثر جب کہ 3 لاکھ 46 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کے باعث ملک بھر میں سادگی سے عیدالفطر منائی جا رہی ہے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا کے باعث سادگی سے عیدالفطر منائی جا رہی ہے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا کے باعث سادگی سے عیدالفطر منائی جا رہی ہے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وبا اور طیارہ حادثے کے باعث شہری سادگی سےعید منائیں، بلاول بھٹو | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وبا کے باعث دنیا بھر میں عیدالفطر کے رنگ پھیکے - World - Dawn News
مزید پڑھ »