کورونا کے باعث تعطیلات ، اسکول فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلان ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کیا ہے ،جس میں کہا گیا ہے کہ نجی تعلیمی ادارے کوروناکے باعث چھٹیوں میں 10 فیصد کم فیس لیں گے اور اسکول چھوڑنےکی صورت میں بقایاجات دینے پر سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔
اعلامیے میں کہا گیا کوئی بھی اسکول اس سال فیس میں کوئی اضافہ نہیں کرے گا اور کوئی اسکول اپنےعملےکوفارغ نہیں کرسکے گا جبکہ تمام نجی تعلیمی ادارے ہر ماہ عملے کو مکمل تنخواہ کے پابند ہیں۔ یاد رہے وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رہیں گے تاہم وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اجلاس میں ایس او پیز کے ساتھ ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، حتمی منظوری کل این سی او سی سے لی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے باعث مزدور طبقہ زیادہ متاثر ہوا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باعث مزدور طبقہ زیادہ متاثر ہوا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا کے باعث دنیا بھر میں مزدوروں کیلئے مشکل وقت ہے،وزیراعظم - Aaj.tv
مزید پڑھ »
چمن: ٹینک کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث 7 مزدور ہلاک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور: کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروعلاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ منڈیوں کے قیام سے ایک بار پھر کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »
سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے تحت کورونا تشخیصی کٹس خیبر پختونخوا کے حوالے
مزید پڑھ »