'24گھنٹوں میں صرف 24نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 22اموات ہوئیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
،24گھنٹوں میں صرف 24نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 22اموات ہوئیں، عارضی طور پر بنائے گئے تمام اسپتال بندہیں۔
کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے چین کے اقدامات قابل تعریف ہیں،عالمی ادارہ صحت نے مہلک وائرس سےنمٹنے پرمتاثرکن چینی اقدامات پراظہاراطمینان کیا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق سخت حفاظتی اقدامات کے بدولت چین میں کیسز میں نمایاں کمی آئی ہے ،وائرس کی شناخت اور دنیا کے ساتھ معلومات کے تبادلے پرچین کے اقدامات قابل ستائش ہیں،جودنیاکو کورونا سےمقابلےکاموقع فراہم کرتے ہیں۔
حکام کے مطابق 24گھنٹوں میں 22اموات اورصرف24نئے کیسزسامنے آئے،61ہزار475 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں،صورتحال بہتر ہونے پر عارضی طور پر بنائے گئے تمام اسپتال بھی بندکردئیے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: اٹلی میں صرف ایک روز 136 افراد کورونا وائرس سے ہلاک - BBC Urduٹلی میں کورونا وائرس سے خطرناک صورتحال پیدا ہوتی جا رہی ہے اور ایک روز میں وائرس نے 133 افراد کی جان لے لی ہے۔ اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے زیادہ ہو چکی ہے
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کی سفارشکراچی : سندھ میں کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کی سفارش کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر محکمہ صحت نے وزیراعلیٰ
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز کی تصدیقپاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز کی تصدیق Pakistan CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
وزیراعلی سندھ کے قریبی عزیز بھی کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردومراد علی شاہ کے قریبی عزیز نے حال ہی میں ایران اور شام کا سفر کیا تھا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے، تعداد 19 ہوگئی - ایکسپریس اردوکوئٹہ میں ایک اور کیس رپورٹ، 12 سالہ بچے میں مرض کی تصدیق، بچہ حال ہی میں اہلخانہ کے ہمراہ ایران سے آیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز کی تصدیقپاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں تصدیق شدہ متاثرہ
مزید پڑھ »