کورونا وائرس کی وبا نے جاپانی معیشت کو بحران سے دو چار کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کی وبا نے جاپانی معیشت کو بحران سے دو چار کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

دنیا کی تیسری بڑی معیشت کو پچھلے چار برسوں میں پہلی مرتبہ بحران کا سامنا ہے۔ کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے اقتصادی اثرات نے 2015 کے بعد پہلی بار جاپان کو معاشی بحران کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔

جاپانی صارفین کو کوروناوائرس کے مالی اثرات اور سیلز ٹیکس میں اضافے کی وجہ سے دوہری مشکل کا سامنا ہے۔ اکتوبر میں سیلز ٹیکس 8 فیصد سے 10 فیصد کر دیا گیا تھا۔

خبر رساں ادارے رؤٹرز کے مطابق معاشی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اپریل-جون کی سہ ماہی میں جاپانی معیشت مزید 22 فیصد تک سکڑ جائے گی جو ایک ریکارڈ ہوگا۔ جاپانی وزیراعظم شِنزو ایبے نے عالمی وبا سے ہونے والے معاشی نقصان کے پیش نظر اس ماہ دوسرا بجٹ پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔جاپانی معیشت امریکی اور چینی معیشتوں کے مقابلے میں کئی دہائیوں سے جمود کی شکار تھی۔

ایک دوسری صنعت سیاحت کی ہے جو جاپانی معیشت میں بہت اہم تھی وہ بھی عالمی وبا کی وجہ سے مجروح ہوئی ہے کیونکہ عالمی وبا کی وجہ سے غیرملکی سیاح وہاں نہیں جا رہے ہیں۔دیگر بڑی معیشتوں سے تقابل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے صوبوں میں گورنر راج لگانے کی خبروں کو افواہ قرار دیدیا -حکومت نے صوبوں میں گورنر راج لگانے کی خبروں کو افواہ قرار دیدیا -اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے صوبوں میں گورنر راج لگانے کی خبروں کو افواہ قرار دیتے ہوئے ان اطلاعات کی سختی سے تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر صوبوں میں گورنر راج کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے ایسی افواہوں کو حکومت مخالف منفی پروپیگنڈہ …
مزید پڑھ »

ماں کی جوان بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی کوشش - ایکسپریس اردوماں کی جوان بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی کوشش - ایکسپریس اردوواقعہ گھریلو جھگڑے کے دوران پیش آیا، پولیس
مزید پڑھ »

آئل ریفائنریز، کمپنیوں کو ایندھن کی فراہمی میں اضافے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آئل ریفائنریز، کمپنیوں کو ایندھن کی فراہمی میں اضافے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 05:16:08