اب طواف کہاں ہوگا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مکّہ: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سعودی عرب نے بھی خصوصی اقدامات کیے ہیں۔ جہاں ایک جانب عمرے پر عارضی پابندی لگادی گئی ہے وہیں خانہ کعبہ کے صحن کے استعمال پر بھی پابندی ہے۔
مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی نئی عمارت فجر سے ایک گھنٹے پہلے کھلنے اور عشاء کی نماز سے ایک گھنٹے بعد بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سعودی عرب میں اس وقت کورونا وائرس کے پانچ مریض رپورٹ ہوچکے ہیں۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں چین ، ایران اور اٹلی میں رپورٹ ہوئی ہیں۔ ایران اور اٹلی میں صورتحال زیادہ سنگین ہونے لگی ہے۔
چین میں ایک سو تینتالیس نئے کیسے رپورٹ ہوئے ہیں چین میں اموات تین ہزار بیالیس ہوگئی ہیں جبکہ اسی ہزار پانچ سو باون افراد کورونا وائرس میں رپورٹ ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی انسانی آزمائش اگلے ماہ شروع ہوگی - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارت میں کورونا وائرس کے 31 کیسز، بھوٹان میں سیاحوں پر پابندی عائد - World - Dawn News
مزید پڑھ »
’کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب‘عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ ’شدید تشویش‘ کا باعث ہے اور انھوں نے تمام ممالک سے کہا کہ وہ اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا اپنی ’اولین ترجیح‘ بنائیں۔
مزید پڑھ »
وہ عام استعمال کی اشیا جو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھائیں - Health - Dawn News
مزید پڑھ »