کورونا سے بچاؤ، فردوس عاشق اعوان کی میڈیا کے کردار کی تعریف Dr_FirdousPTI Coronavirus CoronaVirusUpdate CoronavirusOutbreak Media MoIB_Official pid_gov Pakistan
کورونا وائرس سے بچاؤ، ہاتھوں کو چہرے سے دور رکھنے والا اسمارٹ بینڈ متعارف
اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ چیلنج سے نبردآزما ہونے کے لیے میڈیا کو اپنا شراکت دار سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں افراتفری اور ہیجان سے بچنا ضروری ہے، زیادہ باخبر رہنا ہے تاکہ اتحاد و یکجہتی سے اس وائرس کا مقابلہ کیا جاسکے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ میڈیا کا سارے عمل میں کلیدی کردار ہے۔
ان کے مطابق بیماری کی علامات، ممکنہ علاج اور بچاوَ کی مکمل معلومات حاصل کریں تاکہ خود اس بیماری سے محفوظ رہیں اور اپنے پیاروں کو بھی بچا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ افواہوں پر کان ہرگز نہ دھریں، مسجد کامنبر اور امام کی آواز چیلنج سے مقابلے کے لیے ہر اول دستے کا کردار ادا کر سکتی ہے۔معاون خصوصی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔شیئر کریں:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب:کورونا سے متاثرہ ممالک سے آنے والے ملازمین کو چھٹی کی ہدایتسعودی عرب:کورونا سے متاثرہ ممالک سے آنے والے ملازمین کو چھٹی کی ہدایت SaudiArabia coronavirus
مزید پڑھ »
بھار ت میں کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کی بیوی حکام سے بچ کر بھاگ نکلینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھار ت میں کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کی بیوی حکام سے بچ
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، مذہبی اجتماعات پرپابندی سے متعلق وزیراعظم کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات - ایکسپریس اردوکورونا وائرس، مذہبی اجتماعات پرپابندی سے متعلق وزیراعظم کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات مزید پڑھئے :
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا وائرس سے 93 افراد ہلاککورونا وائرس کے امریکا میں بھی وار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »