کورونا نے آل شریف کے دور اقتدار کی قلعی کھول دی ، فیاض الحسن تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ کورونا نے آل شریف کے 40 سالہ عموماً اور خصوصاً گزشتہ دس سالہ دورِ اقتدار کی قلعی کھول دی،پنجاب میں صرف دو سو وینٹی لیٹر اور وبائی امراض کے لیے ایک بھی اسپتال نہیں تھا۔
انہوں نے کہا کہ رانا ثنا اورمریم اورنگزیب کا صحت کی سہولتوں پربیان ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا کے مصداق ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا سے متاثرہ خاتون نے بیٹے کو جنم دے دیاکراچی (ویب ڈیسک) ڈاؤیونیورسٹی ہسپتال اوجھا میں کورونا سے متاثرہ خاتون نے بیٹے کو جنم دے دیا جس کا ابتدائی کورونا ٹیسٹ منفی آیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق
مزید پڑھ »
کورونا سے جنگ مگر سکھ ڈاکٹرز نے اپنی داڑھیاں کیوں 'قربان' کردیں؟مونٹریال(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں قیمتیں جانیں نگلنے والے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز ہراول دستے کا کردار اداکررہے ہیں، اس جنگ میں کئی ڈاکٹرز
مزید پڑھ »
جب کورونا وائرس کی وبا پھیلی تو چین نے کیا کیا؟امریکہ اور چین اب ایک دوسرے کے خلاف الفاظ کی ایک شدید جنگ لڑ رہے لیکن اصل میں اس وقت کیا ہوا تھا جب یہ وبا نئی نئی شروع ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »
کراچی: کورونا سے متاثرہ خاتون نے صحتمند بچے کو جنم دے دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: امریکا نے روس ، چین پر غلط معلومات کی ترویج کا الزام لگا دیانیو یارک: (دنیا نیوز) امریکا نے روس اور چین پر کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات کی ترویج کا الزام عائد کر دیا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کا پھیلاؤ، تین لاکھ لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کر دیلندن: (دنیا نیوز) برطانیہ میں ایک نئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بحران کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں 3 لاکھ سے زیادہ افراد نے سگریٹ نوشی ترک کر دی۔ یہ اقدام اس خوف کے پیش نظر کیا گیا کہ کووڈ-19 وائرس سے متاثر ہونے کی صورت میں سگریٹ نوشی اس مرض کو مزید خطر ناک بنا دیتی ہے۔
مزید پڑھ »