یہ بات ایک تحقیق میں سامنے آئی coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving CoronaVirusPakistan HealthyFood COVID19 DawnNews
2020 کے ابتدائی 3 مہینے میں کورونا وائرس کے حوالے سے جعلی معلومات کے پھیلاؤ کے نتیجے میں دنیا بھر میں کم از کم 800 افراد ہلاک ہوگئے۔یہ بات جریدے امریکن جرنل آف ٹروپیکل میڈیسین اینڈ ہائی جین میں شائعتحقیق میں بتایا گیا کہ جعلی تفصیلات کے پھیلاؤ میں افواہوں اور سازشی خیالات نے اہم کردار ادا کیا اور انفرادی و برادری کی سطح پر شواہد پر مبنی گائیڈلائنز کی جگہ انہیں ترجیح دینے کے سنگین اثرات مرتب ہوسکتے...
تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ متعدد افراد بظاہر قابل اعتبار نظر آنے والے مشوروں جیسے ادرک کی بہت زیادہ مقدار، مخصوص وٹامنز کے استعمال اور دیگر کے نتیجے میں ہلاک یا زخمی ہوئے۔ تحقیق میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، حکومتوں اور بین الاقوامی اداروں کو جعلی تفصیلات کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لیے مزید اقدامات کرنے چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کی علامات جلد تشخیص کرنے والی ڈیوائس تیار - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
عالمی اداروں نے پاکستان کے کورونا کیخلاف اقدامات کی تعریف کی: چیئرمین این ڈی ایم اے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس۔۔۔ شاباش تو بنتی ہےبرطانوی صحافی مہدی حسن بہت دلچسپ انداز میں چہکارتے (ٹویٹ کرتے )ہیں ۔پچھلے دنوں انہوں نے ٹویٹ کی کہ اگر کوئی شخص کہے کہ باہر بارش ہو رہی ہے اور... کالم پڑھئے: تحریر: یاسر پیر زادہ DailyJang
مزید پڑھ »