کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

Coronavirus Karachi

کراچی: شہر قائد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے نتائج آنا شروع ہوگئے،جہاں وبا کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے تمام اسپتال اسپتال بھرگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کورونا کے مریضوں کی اچانک اضافے کے باعث جناح اسپتال، سول اسپتال اور ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال میں گنجائش ختم ہوگئی ہے جبکہ انڈس اسپتال بھی کورونا وائرس کے مریضوں سے بھرگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان اسپتالوں کا رخ کرنے والے مریضوں کو شہر میں قائم کئے گئے مختلف آئسولیشن مراکز اور ایکسپوسینٹر منتقل کیا جانے لگا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہکورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کورونا وائرس: حفاظتی خدشات کے پیشِ نظر ہائیڈروکسی کلوروکوین کے تجربات معطل، کورونا کی وجہ سے طویل مالی بحران کی وارننگ - BBC Urduکورونا وائرس: کورونا وائرس: حفاظتی خدشات کے پیشِ نظر ہائیڈروکسی کلوروکوین کے تجربات معطل، کورونا کی وجہ سے طویل مالی بحران کی وارننگ - BBC Urduدنیا میں کووڈ 19 سے 54 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 45 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 577 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے حفاظتی خدشات کے پیش نظر دوائی ہائیڈروکسی کلوروکوین کے ٹرائل معطل کر دیے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ،متاثرہ افراد کی تعداد 57 ہزار 705 ہو گئیکورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ،متاثرہ افراد کی تعداد 57 ہزار 705 ہو گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 57 ہزار705
مزید پڑھ »

دواؤں کے مجموعے سے کورونا وائرس کا علاج ممکن؟دواؤں کے مجموعے سے کورونا وائرس کا علاج ممکن؟محققین کے مطابق ہو سکتا ہے کہ کوئی ایک دوا کووڈ 19 کے علاج کے لیے ناکافی ہو، اور اس کے لیے تپ دق کی طرح ہی مختلف دواؤں کے امتزاج کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے ایک اور سینئر رہنما کورونا وائرس کا شکار ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 15:34:58