ملائیشیا میں بھی وائرس کے نئے کیسز بتدریج سامنے آرہے ہیں۔ DawnNews India Virus
دنیا بھر جہاں لاک ڈاؤن میں نرمی کا سلسلہ بتدریج جاری ہے وہاں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔
علاوہ ازیں مہاراشٹرا میں اموات کی تعداد دیگر ریاستوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے جہاں اب تک ایک ہزار 454 افراد وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں۔وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق 48 ہزار سے زائد افراد وائرس سے صحتیاب ہوگئے۔روس میں حکام نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے ریکارڈ 150 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔روسی حکام کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 26 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔دوسری جانب ملائیشیا میں بھی وائرس کے نئے کیسز بتدریج سامنے آرہے...
دوسری جانب دبئی چیمبر آف کامرس کے ایک سروے کے مطابق دبئی میں کورونا وائرس کی وجہ تقریباً 70 فیصد کاروبار اگلے 6 ماہ کے اندر بند رہنے کی توقع ہے۔ وزارت صحت کے مطابق کل سے اب تک 2 ہزار 311 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 2 ہزار 659 متاثرین کی حالات تشویشناک ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ایران نے رمضان کے بعد تمام مذہبی مقامات کھولنے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس کے مزید 697 کیسز سامنے آگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2193 کیسز سامنے آئے ہیں اور 32 افراد وائرس کے باعث انتقا ل کر گئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ
مزید پڑھ »
کراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکیسز بڑھنے پر قیدیوں کو مختلف اسپتالوں یا ایکسپو سینٹر منتقل کرنے پر غور شروع
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سوڈان میں 10 وزرا میں کورونا وائرس، امریکہ میں جعلی سرٹیفیکیٹ مہنگا پڑ گیا - BBC Urduدنیا میں کورونا سے 51 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 32 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ برطانوی حکومت کی طرف سے یہ اعلان کچھ دیر میں متوقع ہے کہ اگر برطانیہ آمد پر بین الاقوامی مسافروں نے 14 دن تک لازمی قرنطینہ کے اصولوں کی خلاف ورزی کی تو انھیں جرمانہ ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
ن لیگ کے رہنما عطاءاللہ تارڑ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاءاللہ تارڑ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ نے
مزید پڑھ »