کورونا وائرس اللہ تعالی کی طرف سے ایک وارننگ ہے:چوہدری شجاعت

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس اللہ تعالی کی طرف سے ایک وارننگ ہے:چوہدری شجاعت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس اللہ تعالی کی طرف سے ایک وارننگ ہے:چوہدری شجاعت CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInPakistan

سے ایک وارننگ ہے، انسان کے بنائے ہوئے ایٹم بم اور میزائل کورونا وائرس کے سامنے بے بس ہو چکے ہیں۔مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سب سے ضروری احتیاط اللہ تعالی سے معافی ہے، کورونا وائرس اللہ تعالی کی طرف سے ایک چھوٹی سی وارننگ ہے، اللہ تعالی کے اس عذاب کے سامنے انسان کے بنائے ہوئے ایٹم بم اور میزائل جن سے تمام دنیا ڈرتی ہے سب اس کے سامنے بے بس ہیں۔ اللہ تعالی کے عذاب کورونا نے یہ ثابت کر دیا کہ کسی ہتھیار کے بغیر بھی دنیا ختم کی جا سکتی ہے۔چوہدری شجاعت حسین نے...

شریف بھی جزوی طور پر بند کر دیا گیا ہے اور ایسے ہے کہ جیسے حرم شریف کے دروازے ابھی اللہ تعالی نے بند کیے ہیں ، اگر یہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا تو یہ دنیا آخرت کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اگر دنیا نے اپنے اعمال ٹھیک نہ کیے تو حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں، اب دنیا کا ہر ملک جزوی طور پر لاک ڈائون کی حالت میں آ گیا ہے۔چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ابھی بھی وقت ہے کہ سب اپنے آپ کو ٹھیک کریں توبہ استغفار کریں بیشک اللہ معاف کرنے والا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جنگ گروپ ایک بہت بڑا ادارہ ہے جو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے علاج کی جانب مزید پیشرفت - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کے علاج کی جانب مزید پیشرفت - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 15:47:19