کورونا کا پھیلاؤ تیز، ایک ہی دن میں 36 افراد جاں بحق، 61 ہزار 227 متاثر

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کا پھیلاؤ تیز، ایک ہی دن میں 36 افراد جاں بحق، 61 ہزار 227 متاثر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

کورونا کا پھیلاؤ تیز، ایک ہی دن میں 36 افراد جاں بحق، 61 ہزار 227 متاثر مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 61 ہزار 227 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 36 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد ایک ہزار 260 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2076 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 22 ہزار 37، سندھ میں 24 ہزار 206، خیبر پختونخوا میں 8 ہزار 483، بلوچستان میں 3 ہزار 616، گلگت بلتستان میں 651، اسلام آباد میں 2 ہزار 15 جبکہ آزاد کشمیر میں 219 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں اب تک 5 لاکھ 8 ہزار 86 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8 ہزار 491 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 20 ہزار 231 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ کئی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 36 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار 260 ہوگئی۔ سندھ میں 380، پنجاب میں 381، خیبر پختونخوا میں 425، گلگت بلتستان میں 9، بلوچستان میں 41 اور اسلام آباد میں 19 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اب تک 462 ہسپتالوں میں قائم قرنطینہ مراکز مریضوں کا علاج جاری ہے، ان ہسپتالوں میں 7295 بیڈز کا بندوبست کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: ’لاہور جنرل ہسپتال میں تقریباً 70 ڈاکٹر کورونا کا شکار‘، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا فوری اقدامات کا مطالبہ - BBC Urduکورونا وائرس: ’لاہور جنرل ہسپتال میں تقریباً 70 ڈاکٹر کورونا کا شکار‘، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا فوری اقدامات کا مطالبہ - BBC Urduکورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 55 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 57 ہزار سے زیادہ ہے۔ دریں اثنا یورپ کے کئی ممالک سرحدی پابندیاں نرم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ دوسری جانب برطانوی وزیر ڈگلس راس نے وزیرِ اعظم کے مشیر کی جانب سے لاک ڈاؤن کی مبینہ خلاف ورزی کے بعد کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: لاطینی امریکہ وائرس کا نیا گڑھ، کراچی میں جمعرات سے اینٹی باڈی ٹیسٹ کا آغاز، نیوزی لینڈ کا آخری کورونا مریض ہسپتال سے فارغ - BBC Urduکورونا وائرس: لاطینی امریکہ وائرس کا نیا گڑھ، کراچی میں جمعرات سے اینٹی باڈی ٹیسٹ کا آغاز، نیوزی لینڈ کا آخری کورونا مریض ہسپتال سے فارغ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 55 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 60 ہزار کے قریب ہے۔ کراچی کے این آئی بی ڈی میں جمعرات سے کورونا اینٹی باڈی ٹیسٹنگ کا آغاز متوقع ہے۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ کے ہسپتالوں میں اب کورونا کا کوئی مریض نہیں بچا۔
مزید پڑھ »

فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیافرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیافرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا Karachi French Team Visits PlaneCrash Site Demands Complete Record A320 Official_PIA MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیافرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا
مزید پڑھ »

کراچی میں تیز ہواؤں کا راج،اندرون سندھ شدید گرمی کی لہرکراچی میں تیز ہواؤں کا راج،اندرون سندھ شدید گرمی کی لہرمیٹ افس کا کہنا ہے کہ منگل کے روز بھی ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی، جب کہ اندرون سندھ پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 14:39:56