کورونا ریلیف فنڈ: وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عطیات کی اپیل مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan ImranKhan PMIK CoronaVirusPakistan
وزیراعظم کے کورونا وائرس ریلیف فنڈ میں عطیات کی وصولی آج سے شروع ہوگئی ہے اور عمران خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس میں عطیہ کریں۔
اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے فنڈ کے قیام کے بارے میں بتایا اور لکھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ سب اس فنڈ میں اپنا حصہ ڈالیں تاکہ ان لوگوں کی دیکھ بھال ممکن ہوسکے جنہیں لاک ڈاؤن نے افلاس کے کنارے لاکھڑا کیا ہے۔اکاؤنٹ کی تفصیل بتاتے ہوئے وزیراعظم نے لکھا کہ اپنے قابل ٹیکس عطیات نیشنل بینک آف پاکستان کی کراچی میں واقع مرکزی شاخ میں موجود اکاؤنٹ نمبر '4162786786' پر...
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے قوم پر زور دیا کہ وہ آگے آئیں اور فنڈ میں عطیات دیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ٹائیگر فورس کو اس وبا سے جنم لینے والے مصائب کے خلاف جہاد کے لیے منظم کیا جائے گا۔یاد رہے کہ پیر کو قوم سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا تھا کہ جو لوگ اس فنڈ میں عطیات جمع کروائیں گے انہیں ٹیکسز میں ریلیف دیا جائے گا جبکہ اس رقم کو ایک کروڑ 50 لاکھ ضرورت بندوں کو کھانا اور رقم فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کر دیاوزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کر دیا pid_gov ImranKhanPTI coronavirus
مزید پڑھ »
وزیر اعظم نے کورونا ریلیف فنڈ کے قیام کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوایک ہفتے تک وبا کے پھیلاؤ کی رفتار کا اندازہ لگا لیں گے، عمران خان کا قوم سے خطاب
مزید پڑھ »
وزيراعظم کا کورونا ریلیف فنڈ قائم کرنے کا اعلانوزيراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ پانچ، سات دن میں کورونا کی صورتحال واضح ہوجائےگی، وزیر اعظم کا فوج اور
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کا کورونا ریلیف فنڈ میں تعاون کا فیصلہپاک بحریہ کا کورونا ریلیف فنڈ میں تعاون کا فیصلہ PakNavy NavalChief AdmiralZafarMehmoodAbbasi NavyOfficers Donations CoronaReliefFund CoronaVirusFight
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کا کورونا ریلیف فنڈ میں تعاون کا فیصلہپاک بحریہ کا کورونا ریلیف فنڈ میں تعاون کا فیصلہ CoronaReliefFund CoronaVirusFight pid_gov
مزید پڑھ »