لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے موذی وائرس کورونا نے نیوزی لینڈ کرکٹ کی بنیادی ہلا کر رکھ دی ہیں جسے بحرانی صورتحال کا سامنا ہے
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں کھیلوں کا سلسلہ معطل ہے اور نیوزی لینڈ کا کرکٹ بورڈ آئندہ مقابلوں کے ممکنہ التوا پر خاصہ فکرمند ہے، اگست میں ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کا کوئی امکان نظر نہیں آ رہا ہے تو ونٹر سیزن میں نیدر لینڈز، سکاٹ لینڈ، آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیخلاف میچز بھی خطرے میں ہیں۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے سربراہ ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ یہ کھیلوں کی دنیا کیلئے مایوس کن صورتحال ہے، اس بحران میں ہمیں اپنے عوام کے ساتھ کرکٹ برادری کی فلاح کو بھی پیش نظر رکھنا چاہیے،خوش قسمتی کی...
انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کو فی الحال ملازمتیں ختم کرنے کی ضرورت نہیں، ابھی ہفتے میں 4دن کام کی پالیسی بنائی گئی ہے۔تنخواہوں اور ملازمتوں سے پیدا ہونے والی مشکلات پر حکومت کی زرتلافی سکیم کیلئے درخواست دیدی ہے،ایک آجر کے طور پر ہم اپنے ملازمین کا خیال رکھتے ہوئے ان کو مسائل کا شکار کرنے کے حق میں نہیں، ہر ممکن کوشش کررہے ہیں کہ کسی کی ملازمت ختم یا معاوضے میں کمی جیسے فیصلے نہ کرنا پڑیں، البتہ معاملات اور کرکٹ برادری کے مسائل پر گہری نظر رکھتے ہوئے حالات کا جائزہ لیتے رہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: برطانیہ کے شیراز مہر نے کورونا کا مقابلہ کیسے کیا؟شیراز کے مطابق انھوں نے شروع سے ہی اس وبا کو سنجیدگی سے لیا تھا اور اپنے آپ کو گھر میں تنہا کر لیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے ذہن میں یہ بات بھی تھی کہ اگر انھیں کورونا وائرس ہو بھی گیا تو وہ جوان اور صحتمند ہیں اور انھیں زیادہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »
” ملک بھر میں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں “ کس ملک نے یہ اعلان کردیا؟پیانگ یانگ(ویب ڈیسک) شمالی کوریا کا اصرار ہے کہ بروقت اقدامات کے باعث ملک بھر میں کوئی ایک بھی کورونا وائرس کا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کتنا عرصہ رہے گا؟ امریکی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے پریشان کن پیشنگوئی کردینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ادارہ صحت (سی ڈی سی)نے کورونا وائرس کے متعلق دو انتہائی تشویشناک خبریں دے دی ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق سی ڈی سی کے ڈائریکٹر
مزید پڑھ »
سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی صلاحیت ختم کرنے والی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لیسائنسدانوں نے کورونا وائرس کی صلاحیت ختم کرنے والی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لی Scientists CoronaVirus China COVID19 Antibodies ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
مزید پڑھ »
’پہلے فسادات اور پھر کورونا وائرس نے بے گھر کیا‘انڈیا میں جیسے ہی کورونا وائرس کے متاثرین سامنے آنے لگے میڈیا کی توجہ ان فسادات سے ہٹ گئی۔ کورونا وائرس کا ڈر اور اس کی روک تھام کی کوششوں نے دھیرے دھیرے باقی تمام مسائل کو پیچھے دھکیل دیا۔
مزید پڑھ »
’کورونا کورونا’ کیوں چیخے؟ عدالت نے شہری کو دو ماہ قید سنا دیسنگاپور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس ایک مہلک وباء بنا ہوا ہے جس سے نمٹنے کے لیے دنیا کے تمام ممالک تگ و دو کر رہے ہیں، اسی طرح کچھ ممالک نے اس مہلک وباء کے لفظ کو استعمال کرنے سے روکا ہے جبکہ کچھ ممالک میں احتیاتی تدابیر پر سختی سے عمل کرایا جا رہا ہے تاہم سنگا پور میں ایک نوجوان نے سڑک پرتھوکنے کے بعد اونچی آواز آواز میں کورونا کورونا بولنا شروع کیا جس کے بعد اُسے دو ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »