کورونا وائرس کے کچھ مریضوں کی حالت زیادہ خراب کیوں ہوتی ہے؟ - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے کچھ مریضوں کی حالت زیادہ خراب کیوں ہوتی ہے؟ - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

کورونا کے مریضوں اگر اتنےدن میں صحتیاب نہ ہوں تو ان کے لیے کیا مسائل پیدا ہوسکتے ہیں؟

کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے بیماری کا دوسرا ہفتہ بہت اہمیت رکھتا ہے جس کے دوران اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی علامات میں بہتری آنے لگتی ہے مگر کئی ایسا نہیں بھی ہوتا۔ہونے لگتی ہے حالانکہ پہلے وہ کچھ بہتر محسوس کرنے لگتے ہیں اور یہ اس بیماری کی علامات کی پیشرفت کے پراسرار ترین عناصر میں سے ایک ہے۔

جیسا آپ کو علم ہوگا کہ نیا نوول کورونا وائرس نظام تنفس کو متاثر کرنے والا وائرس ہے، جب ایک متاثرہ فرد چھینک، کھانسی یا کسی سطح کو چھوتا ہے تو صحت مند افراد منہ سے خارج ہونے والے ذرات یا ان ذرات سے آلودہ اشیا کے باعث وائرس کی زد میں آسکتا ہے۔ نقول بنانے کے ساتھ یہ وائرس پھیپھڑوں کی نالیوں میں جمع ہونے لگتا ہے جس سے ورم پیدا ہوتا اور کھانسی ہوتی ہے۔

جب وائرس پھیپھڑوں میں سفر کررہا ہوتا ہے تو مدافعتی نظام اسے روکنے کے لیے پوری طاقت سے کوشش کررہا ہوتا ہے اور ایک فوج دشمن کا تعاقب کررہی ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ جو پہلے سے کسی مرض جیسے ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر یا دیگر کا شکار ہوتے ہیں، ان کا مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے جو وائرس کے خلاف ردعمل کے باوجود جسم کو زیادہ کمزور بنادیتا ہے۔پروفیسر کرسٹین ہوکینیس کا کہنا تھا ' دو ہفتے میں مدافعتی نظام کو اس وائرس پر قابو پالینا چاہیے، ایسے افراد جو پہلے سے کسی مرض کا شکار ہوں ، زیادہ عمر کے ہوں یا مدافعتی نظام درست طریقے سے کام نہ کررہوں، وہ اس توازن کو برقرار نہیں رکھ پاتے، ان کو ابتدا میں کچھ ریلیف محسوس ہوتا ہے، مگر پھر حالات قابو سے باہر ہونے...

تحقیق میں ووہان کے جن ین تان ہسپتال اور ووہان پولمونری ہسپتال میں 29 دسمبر 2019 سے 31 جنوری 2020 تک داخل ہونے والے 191 مریضوں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔دونوں ہسپتالوں میں یکم فروری تک ایسے مریضوں کو داخل کیا گیا تھا جن میں کووڈ 19 کی علامات کی شدت بہت زیادہ تھی اور اس عرصے کے دوران 137 ڈسچارج جبکہ 54 ہلاک ہوگئے تھے۔

محققین نے یہ بھی دریافت کیا کہ جو مریض بچ جاتے ہیں، وہ وائرس کو 37 دن تک کسی صحت مند افراد میں منتقل کر سکتے ہیں، یہ دورانیہ سابقہ اندازوں سے کہیں زیادہ طویل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی صورتحال میں آنے والے دنوں میں کچھ استحکام پیدا ہو: ڈاکٹر ظفر مرزاکورونا وائرس کی صورتحال میں آنے والے دنوں میں کچھ استحکام پیدا ہو: ڈاکٹر ظفر مرزاکورونا وائرس کی صورتحال میں آنے والے دنوں میں کچھ استحکام پیدا ہو: ڈاکٹر ظفر مرزا Islamabad zfrmrza CoronaVirus Situation Stabilized Coming Days COVID19Pandemic COVID2019 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona Pakistan
مزید پڑھ »

گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیقپی ٹی آئی رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایاگورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیقپی ٹی آئی رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور متعدد رہنمائوں نے ہسپتال سے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا۔نجی ٹی وی
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے 14514 کنفرم مریض، اموات 312 ہوگئیںپاکستان میں کورونا وائرس کے 14514 کنفرم مریض، اموات 312 ہوگئیںلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاؤ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز ہلاکتیں اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق وبا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 14514 جبکہ ہلاکتیں 312 ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد حکومتی امور سنبھال لیے - ایکسپریس اردوبرطانوی وزیراعظم نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد حکومتی امور سنبھال لیے - ایکسپریس اردوبورس جانسن کورونا کے باعث رواں ماہ کے آغاز میں اسپتال میں داخل ہوئے تھے اور 3 دن آئی سی یو میں رہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 13:30:28