کورونا سے کے پی اسمبلی کے 12 ارکان متاثر ہیں، اسمبلی سیکریٹریٹ تفصيلات جانئے: DailyJang
خیبر پختو نخوا اسمبلی کے 12 ارکان کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، جبکہ کورونا سے پی ٹی آئی کے رکن میاں جمشید الدین کاکاخیل کا انتقال ہوا ہے۔
اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ کورونا سے متاثرہ ارکان میں امجد علی، ضیا اللّٰہ بنگش، کامران بنگش، عنایت اللّٰہ، جمشید مہمند اور شفیق آفریدی متاثرہ ارکان میں شامل ہیں۔ سیکرٹریٹ کے مطابق عبدالسلام آفریدی، ہمایوں خان، مدیحہ نثار، فیصل زیب خان، حاجی بہادر خان اور صلاح الدین بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
کے پی کے اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اراکین اسمبلی بجٹ اجلاس میں کورونا ٹیسٹ رپورٹ ساتھ لانے کے پابند ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی کے 21، سینیٹ کے 5 ارکان کورونا کا شکارپاکستان کی قومی اسمبلی کے 21 اور سینیٹ کے 5 ارکان اب تک کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
دنیا کے وہ 5 ملک جو کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہوئےواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) یوں تو کورونا وائرس نےتقریبا ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے تاہم اس موذی وائرس سے متاثرہ پانچ بڑے ممالک میں مریضوں
مزید پڑھ »
ارکان پارلیمنٹ کورونا کے پھیلائو کو روکنے کیلئے قواعدوضوابط پرسختی سے عملدرآمدکریں:اسدقیصرارکان پارلیمنٹ کورونا کے پھیلائو کو روکنے کیلئے قواعدوضوابط پرسختی سے عملدرآمدکریں:اسدقیصر AsadQaiser Parliament CoronavirusPandemic PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official PTIofficial AsadQaiserPTI
مزید پڑھ »
کورونا وائرس آلودہ سطح اور جانوروں کے ذریعے آسانی سے نہیں پھیلتا: تحقیقلاہور: (ویب ڈیسک) کورونا کے پھیلاؤ کے حوالے سے دنیا بھر میں تحقیقات کی جا رہی ہیں متعدد سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ وباء متاثرہ شخص کی کھانسی یا چھینک سے پھیل رہا ہے جبکہ کچھ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وائرس آلودہ سطح یا جانوروں کے ذریعے سے پھیل رہا ہے۔
مزید پڑھ »