میکسیکو میں بھی کیسز کی تصدیق، ایران میں ہلاکتیں 43 ہوگئی، جنوبی کوریا میں متاثرہ کیسز کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ مزید پڑھیں: DawnNews coronavirusus China Iran SouthKorea MexicoCity
چین سے شروع ہونے والے نئے نوول کورونا وائرس نے دنیا کے دیگر ممالک میں اپنے پنجے گاڑھنا شروع کردیے ہیں اور جنوبی کوریا میں اس سے متاثرہ افراد کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
5 نئے کیسز کے بارے میں بتایا گیا کہ ان میں سے 4 کیسز کورونا سے متاثرہ ایک فرد سے ہوئے جبکہ پانچواں فرد حال ہی میں مشرق وسطیٰ سے واپس آیا تھا۔ خبررساں اداروں نے رپورٹ کیا کہ ایران کی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 43 ہوگئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 593 ہے۔ادھر ایشیا کے باہر میکسیکو میں بھی کورونا وائرس کے 3 کیسز کی تصدیق ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے جسم پر اثرات ، بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کیا صحت یابی کے بعد بھی کورونا وائرس دوبارہ متاثر کرسکتا ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ایران میں نماز جمعہ کے اجتماعات منسوخ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ایران میں نماز جمعہ کے اجتماعات منسوخ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد - ایکسپریس اردوعمرہ اور وزٹ ویزا والے پی آئی اے سے سفر نہیں کر سکیں گے، انتظامیہ
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کس عمر کے افراد کو زیادہ متاثر کرسکتا ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »