کورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2193 کیسز سامنے آئے ہیں اور 32 افراد وائرس کے باعث انتقا ل کر گئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ

اسلام آبادملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2193 کیسز سامنے آئے ہیں اور 32 افراد وائرس کے باعث انتقا ل کر گئے ہیں ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ تیز ہو گیاہے ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان میں سب سے زیادہ 15 ہزار 346 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 2193 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد مجموعی تعداد 48 ہزار 91 ہو گئی ہے جبکہ مزید 32 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور اموات ایک ہزار سے تجاوز یرتے ہوئے 1017 ہو گئیں ہیں ۔ 32 ہزار 919 مریض اس وقت اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں جب کہ 14 ہزار 155 مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو...

اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی سب سے زیادہ تعداد ہے جہاں مصدقہ مریضوں کی تعداد 18 ہزار964 ہے۔ دوسرے نمبر پر پنجاب ہے جہاں کورونا کیسز 17 ہزار 382 ہوگئے۔ علاوہ ازیں خیبر پختونخوا میں 6 ہزار 815، بلوچستان میں 2 ہزار 968 کیسز، اسلام آباد میں ایک ہزار 235 ، گلگت میں 579 اور آزاد کشمیر میں 148 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈپاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید شدت اختیار کرلی ہے اور ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 46اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے پاکستان میں ہونے والی اموات - Dawn Newsکورونا وائرس سے پاکستان میں ہونے والی اموات - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب کورونا وائرس کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیاب رہا: وزیر صحتسعودی عرب کورونا وائرس کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیاب رہا: وزیر صحتسعودی عرب کورونا وائرس کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیاب رہا: وزیر صحت Read News KSAMOFA FinanceMinister Virus pid_gov
مزید پڑھ »

کراچی سینٹرل جیل کے مزید 150 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکراچی سینٹرل جیل کے مزید 150 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوجیل عملے کے 12 افراد بھی وبا کی لپیٹ میں آگئے جب کہ متاثرہ قیدیوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے اسمارٹ کڑاسعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے اسمارٹ کڑاسعودی عرب میں گھر میں قرنطینہ کرنے والے افراد کے لیے اسمارٹ کڑا متعارف کروایا جارہا ہے، ایک موبائل ایپ سے منسلک اس کڑے میں متعدد خصوصیات ہوں گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 19:20:35