کورونا وائرس: امریکہ میں بھوک، افلاس اور بے روزگاری میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: امریکہ میں بھوک، افلاس اور بے روزگاری میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 93 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 59%

دنیا کے طاقتور ترین ملک، امریکہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے بھوک و افلاس کا مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے۔ گذشتہ آٹھ سے نو ہفتوں کے دوران ملک میں تین کروڑ 60 لاکھ لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں۔ خدشہ ہے کہ بے روزگار لوگوں کی اصل تعداد اس سے زیادہ ہے۔

بھوک مٹانے کے ادارے |فیڈنگ امریکہ‘ کے اندازے کے مطابق تین کروڑ 72 لاکھ افراد کی تعداد 54 کروڑ تک پہنچ سکتی ہے۔ اس تعداد میں 18 کروڑ بچے شامل ہوں گے۔ اس ادارے کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب ہے کہ امریکہ میں اس سال ہر چار میں سے ایک بچہ بھوک کا شکار ہو گا۔

اس کے برعکس امریکی شہر وسکاسن کے علاقے سے ایسے مناظر بھی سامنے آئے ہیں جہاں گوالے ہزاروں گیلن دودھ ضائع کرنے پر مجبور ہیں کیونکہ دودھ محفوظ کرنے والے پلانٹس کے بند ہونے سے انھیں دودھ کا خریدار نہیں مل رہا۔ فلوریڈا میں لوبیا اور پھلیوں کی کھڑی فصلوں پر ٹریکٹر چلا دیے گئے اور کیلی فورنیا میں فصلوں کی کاشت ہی نہیں گئی اور انھیں کھیتوں میں سڑنے کے لیے چھوڑ دیا گیا۔

کیٹلن والچ کا کہنا ہے کہ ’ہمارے پاس وافر خوراک اور سبزیاں ہیں۔ ہمارے پاس گوشت پسند کرنے والے ملکوں کے لیے جانور موجود ہیں لیکن مسئلہ 'سپلائی چین' یا ان کو فراہم کرنے کے نظام کا ہے۔ امریکی حکومت نے 19 ارب ڈالرز کے کورونا وائرس کے خوراک کے امدادی پروگرام کے تحت کسانوں کو امداد دی ہے اور ڈیری اور گوشت کی تازہ پیداوار خرید کر لوگوں کی تقسیم کرنے کی بات کی ہے۔

نیویارک میں غیر قانوی طور پر مقیم ایک 60 سالہ خاتون نے کہا کہ امریکہ میں کوئی مدد نہیں کرتا۔ ’سب میری کہانی سنتے ہیں اور صرف باتیں کرتے ہیں۔‘ انھوں نے بتایا کہ خوراک تقسیم کرنے لیے ڈبوں میں نہ خراب ہونے والی غذائی اشیاء مثلاً کھجوریں، آٹا، چینی، نمک، پکانے کا تیل، چاول، دالیں، انڈے، سبزیاں اور پھل وغیرہ ضرورت مندوں کو فراہم کی جا رہی ہیں۔ خوراک تقسیم کرتے وقت اس بات کو یقینی بنایا جاتا ہے کہ وہ پانچ افراد پر مشتمل ایک فیملی کی دو ہفتے کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہو۔یاست پنسلوینا کے جنوبی مغربی علاقے میں 11 کاونٹیز میں کام کرنے والے خیراتی ادارے گیرٹر پٹس برگ کمیونٹی فوڈ بینک کے اہلکار برائن گولش کا کہنا ہے کہ ’ہمارے فوڈ بینک میں...

انھوں نے کہا کہ ’اس کا مطلب ہے ہم نے گزشتہ دو ماہ میں گیارہ لاکھ ڈالرز زیادہ خرچہ کیا ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک سال میں انھیں ایک کروڑ سے ڈیڑھ کروڑ ڈالرز خوراک کی خریداری پر خرچ کرنا پڑ سکتے ہیں۔'اسی طرح 'فیڈنگ ساوتھ فلوریڈا نامی تنظیم کو طلب میں چھ سو فیصد اضافے کا سامنا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے اعلان کردہ دو اعشاریہ تین کھرب ڈالر کی مالی امداد سے لوگوں کو مدد حاصل ہو سکے گی جب یہ پیسہ عوام کو ملانا شروع ہو جائے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا سے ایک لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ،تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟جانیئےامریکا میں کورونا سے ایک لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ،تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟جانیئےواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس دنیا بھرمیں قیمتی جانیں نگلنے میں مصروف ہے، دنیا بھرمیں تین لاکھ چالیس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ
مزید پڑھ »

کورونا: سندھ بھر میں مزید 14 ہلاکتیں، کراچی سے سب سے زیادہ 618 کیسز رپورٹکورونا: سندھ بھر میں مزید 14 ہلاکتیں، کراچی سے سب سے زیادہ 618 کیسز رپورٹکراچی(ویب ڈیسک) سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 14 اموات ہوئیں جب کہ 762 نئے کیسز بھی سامنے آئے جن میں سے 618 کا تعلق کراچی سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:46:46