کورونا وائرس سے امریکہ کو معیشت میں ’بہتری کی امید‘

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس سے امریکہ کو معیشت میں ’بہتری کی امید‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

coronarovirus: ٹرمپ انتظامیہ کو کورونا وائرس سے امریکی معیشت میں ’بہتری کی امید‘

ماہرین معاشیات نے بھی ولبر روس کے بیان پر سوالات اٹھائے ہیں۔ سنگاپور میں برطانوی کمپنی ’دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ‘ کے سائمن بیپٹسٹ نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں یہ بیان ’انتہائی عجیب‘ لگا۔

انھوں نے کہا ’کمپنیاں کسی بیماری کے پھیلنے کی بنیاد پر سنجیدہ اور طویل مدتی سرمایہ کاری کے فیصلے نہیں کر رہیں جو شاید صرف تین سے چھ ماہ تک جاری رہے گی۔‘’ہر چیز کے باوجود امریکہ درحقیقت ہارنے والا ہے، چین ابھی بھی امریکہ کے لیے بڑی مارکیٹ ہے تو اگر چین کی معیشت میں کمی آتی ہے تو اس سے امریکہ کو بھی دھچکا لگے گا۔‘

چین کے علاوہ دیگر ممالک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیشِ نظر عالمی ادارہ صحت نے اسے ایک عالمی ایمرجنسی قرار دے دیا ہے۔کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ نے چین کی معیشت اور عالمی ترقی پر اس کے اثرات کے حوالے سے خدشات میں اضافہ کیا ہےماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ سنہ 2002 اور 2003 میں پھیلنے والی وبا سارس کے مقابلے کورونا وائرس دنیا کی معیشت پر زیادہ اثر انداز ہو گا۔ سارس نے کم از کم آٹھ ہزار افراد کو متاثر کیا تھا جس کی وجہ سے 700 سے زائد اموات ہوئیں اور عالمی معیشت کو 30 بلین ڈالر کا...

کورونا وائرس کی وجہ سے چین میں ٹیکنالوجی اور کاریں بنانے والی کمپنیوں سمیت بڑے کاروبار عارضی طور پر بند ہو رہے ہیں جبکہ حکام نے نئے قمری سال کے موقع پر چھٹیوں میں اضافہ اور ملک میں سفری پابندیاں بھی عائد کر دی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سائنسدانوں کی اہم ترین پیشرفت - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سائنسدانوں کی اہم ترین پیشرفت - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتوزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گندم بنیادی ضرورت
مزید پڑھ »

غزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیں Gaza Israel
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: ایک ہی خاندان کے 4افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقمتحدہ عرب امارات: ایک ہی خاندان کے 4افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقابوظبی : امارات میں بھی مہلک ترین وائرس کورونا ایک ہی خاندان کے چار افراد کو متاثر کردیا، ہلاکت خیز وائرس سے متاثرہ خاندان ووہان سٹی سے امارات پہنچا تھا۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا
مزید پڑھ »

میٹرومنصوبے کی تزئین و آرائش کیس لیگی رہنما احسن اقبال کے بھائی کی عبوری ضمانت منظورمیٹرومنصوبے کی تزئین و آرائش کیس لیگی رہنما احسن اقبال کے بھائی کی عبوری ضمانت منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے میٹرومنصوبے کی تزئین و آرائش کیس
مزید پڑھ »

بھارت: ریلوے سٹیشنز پر چہروں کی شناخت کے جدید نظام کی آزمائشبھارت: ریلوے سٹیشنز پر چہروں کی شناخت کے جدید نظام کی آزمائشنئی دہلی: (ویب ڈیسک) یوں تو دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی جدت کو استعمال میں لا کر فوائد اٹھائے جا رہے ہیں، ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کی ایک خبر بھارت سے آئی ہے جہاں پر ریلوے سٹیشن پر چہروں کی شناخت کے جدید نظام کی آزمائش شروع کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 11:49:27