کورونا وائرس سے متعلق اخراجات کے لیے حکومت کو نئے وسائل کی تلاش

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس سے متعلق اخراجات کے لیے حکومت کو نئے وسائل کی تلاش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

حکومت نے کورونا وائرس (کوویڈ۔19) سے پیدا ہونے والے خطرے سے نمٹنے کے لئے گرانٹ اور امداد کی

تلاش شروع کر دی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے اقوام متحدہ کی متعلقہ ایجنسیوں اور عالمی بینک سے گرانٹس اور فوری معاونت کے لیے رابطہ کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی حکومت کورونا وائرس کے خلاف عالمی لڑائی کے لیے خصوصی فنڈز کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک سے رجوع کرنے کے آپشن پر غورکر رہی ہے۔تاہم سینئر سرکاری عہدیدار نے وضاحت کی کہ اس وقت تک 50 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف فنڈ یا 10 ارب ڈالر کے عالمی بینک کے قرض سے فائدہ اٹھانے کے لیے کوئی باضابطہ درخواست نہیں کی گئی ہے۔وزارت خزانہ کے ترجمان عمر حمید...

گے۔پاکستان بینک کے ابتدائی رسپانس ونڈو میں سے تقریبا 10 کروڑ ڈالر کے قرض کے لیے اہل ہے جب کہ دیگر پروجیکٹ سرپلس میں سے 15 سے 16 کروڑ ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔ہیلتھ ایجنسیوں اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے حکومت تقریبا 8 کروڑ روپے جاری کررہی ہے جس کے بعد اگلے کچھ دنوں میں 30 کروڑ روپے کی مزید منظوری دی جائے گی۔اس کے علاوہ حکومت کسی بھی غیر متوقع اخراجات کو پورا کرنے کے لیے وفاقی بجٹ میں سے تقریبا5 ارب روپے کی فراہمی پر بھی غور کر رہی ہے۔اس پس منظر میں ہی مشیر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھار ت میں کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کی بیوی حکام سے بچ کر بھاگ نکلیبھار ت میں کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کی بیوی حکام سے بچ کر بھاگ نکلینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھار ت میں کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کی بیوی حکام سے بچ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، مذہبی اجتماعات پرپابندی سے متعلق وزیراعظم کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات - ایکسپریس اردوکورونا وائرس، مذہبی اجتماعات پرپابندی سے متعلق وزیراعظم کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات - ایکسپریس اردوکورونا وائرس، مذہبی اجتماعات پرپابندی سے متعلق وزیراعظم کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات مزید پڑھئے :
مزید پڑھ »

کورونا وائرس آپ کے جسم کے ساتھ کرتا کیا ہے؟کورونا وائرس آپ کے جسم کے ساتھ کرتا کیا ہے؟کورونا وائرس جسم پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے، اس کے نتیجے میں کچھ افراد ہلاک کیوں ہو رہے ہیں اور اب تک اس بیماری کا علاج کیسے کیا جارہا ہے؟
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر سروسز معطل کردیںکورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر سروسز معطل کردیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر
مزید پڑھ »

امریکی صدر کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج آگئے - ایکسپریس اردوامریکی صدر کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج آگئے - ایکسپریس اردوصدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آیا ہے، معالجین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 01:46:00