کورونا نے اخبارات و صحافیوں کو مشکل میں ڈال دیا، میڈیا کانفرنس تفصيلات جانئے: DailyJang
کورونا وائرس نے دوسری صنعتوں کی طرح معیاری صحافت کا بھی گلا گھونٹ دیا ہے، لیکن یہ کئی حکومتوں کو خوب موافق بھی آرہا ہے۔
اس ویب کانفرنس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد دنیا بھر میں روزمرہ صحافت کو درپیش مسائل کا جائزہ بھی لیا گیا۔ فرانس کے معتبر ترین اخبار لی مونڈ کی ایڈیٹوریل ڈائریکٹر سلوی کوفمین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں پیرس میں صحافتی کام مختلف ورکنگ لنچز میں شرکت کے بغیر اور بھی مشکل ہے۔ لیکن آفیشلز اس بات پر خوش ہیں کہ ان کے اردگرد صحافی نہیں ہیں۔ خود صدر ماکغوں تین یا چار صحافیوں کو یورپین سمٹ کے حوالے سے اپنی بریفنگ میں بلاتے ہیں، لیکن ان میں سے کوئی بھی صحافی یورپین افئیرز پر دسترس نہیں رکھتا۔ برسلز میں بھی ایسی مشکل درپیش ہے ۔ وہاں اس دوران اب کوئی ڈور اسٹیپ پر سوال نہیں ہوتا۔ اب کسی لیڈر پر صحافتی دباؤ...
اسی دوران کہا گیا کہ اس وباء کے باعث نقصان اٹھانے والوں میں انتہائی معروف آن لائن پبلیکیشنز بزفیڈ، کوارٹز، Vice, میڈیا گروپ کوندے ناسٹ اور دی اکانومسٹ بھی شامل ہیں۔ جس نے ابھی حال ہی میں 90 ملازمین کو نکالا ہے۔ اس کے علاوہ اگر اس میں ریجنل اخبارات و جرائد کو شامل کرلیا جائے تو یہ ایک طویل فہرست بن جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملازمین کو تنخواہ دینے کے لیے کاروباری افراد کو قرضہ ملے گااسٹیٹ بینک نے کرونا وائرس سے متاثر کاروبار کے مالکان کو مزید سہولت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے تنخواہوں کے لیے قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت پاکستان کو ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو بڑھانے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر ضیاء اللہ خان داوڑجدہ( محمد اکرم اسد / وقار نسیم وامق )پاکستانی ڈاکٹر جس طرح دنیا بھر میں کورونا کے علاج ومعالجے میں اپناکردار ادا کررہے ہیں، اسی طرح سعودی عرب میں بھی وہ اس
مزید پڑھ »
مکڈونلڈز میں ملازمین کو سیکس کے لیے مجبور کیے جانے کے انکشافات،مقدمہ دائرکردیاگیادی ہیگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں فاسٹ فوڈزکی مقبول ترین چین میکڈونلڈز کے حوالے سے انتہائی تشویشناک الزامات سامنے آگئے ہیں۔ اور اس ریسٹورنٹ کے
مزید پڑھ »
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے نئے ڈومیسائل قانون کو مسترد کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے نئے ڈومیسایل قانون کو یکسر مسترد کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »
کورونا ڈیٹا میں ہیرا پھیری سے انکار پر امریکی سائنسدان کو سزاامریکی ریاست فلوریڈا میں کورونا سے متعلق ڈیٹا پورٹل بنانے والی سائنسدان کو اعداد و شمار میں ہیرا پھیری سے انکار پر نا صرف عہدے سے ہٹایا گیا بلکہ انہیں محکمہ صحت سے بھی برطرف کر دیا گیا
مزید پڑھ »
ایرانی کردستان میں جھڑپ ، پاسداران انقلاب نے 2 کردوں کو ہلاک کر دیاایران میں پاسداران انقلاب ملیشیا نے منگل کے روز اعلان کیا کہ اس نے مغربی صوبے کردستان میں ایک جھڑپ کے دوران 2 مسلح کردوں کو ہلاک کر دیا۔بیان میں بتایا گیا کہ
مزید پڑھ »