coronavirus UN
جنیوا: اقوام متحدہ نے کورونا وبا کے دوران بھوک اور غذائی قلت کے بحران کو ابتر قرار دے دیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے کرونا وبا سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کرونا وبا سے دنیا بھر میں بھوک اور غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، دنیا بھر میں ہر 9 میں سے ایک شخص غذا سے محروم اور بھوک کا شکار ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں اب تک 6 کروڑ 90 لاکھ کے قریب افراد غذائی قلت کا شکار ہیں، کرونا وبا نے غربت کے شکار ممالک میں زیادہ تباہی مچائی ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق کرونا سے رواں سال مزید ایک کروڑ 30 لاکھ افراد کے غذائی قلت کا شکار ہونے کا اندیشہ ہے، 2030 تک دنیا سے بھوک کے خاتمے کا عزم خطرے میں پڑ گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق 5 سالوں میں لاکھوں افراد غذائی قلت کا شکار افراد میں شامل ہوئے، ایشیا میں سب سے زیادہ غذائی قلت کا شکار افراد کی تعداد 381 ملین ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وبا کے دوران امریکی صدر نے پہلی بار ماسک پہن لیاکرونا وبا کے دوران امریکی صدر نے پہلی بار ماسک پہن لیا US CoronavirusPandemic DonaldTrump WoreFaceMask FirstTime MilitaryHospital Visited StateDept realDonaldTrump
مزید پڑھ »
کرونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، اقوام متحدہکورونا وائرس نے ایک اور بحران کو جنم دے دیا، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے دوران پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفر بڑھا: آئی ایم ایفاسلام آباد: (دنیا نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اپنی نئی آؤٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے دوران پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفر بڑھا، شرح سود کو کم کیا گیا جبکہ رواں مالی سال شرح نمو ایک فی صد رہے گی۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے دوران پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفر بڑھا: آئی ایم ایفاسلام آباد: (دنیا نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اپنی نئی آؤٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے دوران پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفر بڑھا، شرح سود کو کم کیا گیا جبکہ رواں مالی سال شرح نمو ایک فی صد رہے گی۔
مزید پڑھ »
امریکا: ایک روز میں کورونا کے 63 ہزار مریض سامنے آگئےاس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 1 کروڑ 26 لاکھ افراد متاثر ہوئے جبکہ 73 لاکھ صحت یاب ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »