کورونا کے باوجودپھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
کورونا کی عالمی وباءکے باوجود پاکستان سے پھل اور سبزیوں کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ گزشتہ مالی سال 73 کروڑ ڈالر زکے پھل اور سبزیاں برآمد کی گئیں۔
مالی سال 20-2019 تک73کروڑ ڈالرزکےپھل اور سبزیاں برآمد کی گئیں۔ پھلوں کی برآمد چار فیصد اور سبزی کی برآمد میں 28 فیصد اضافہ ہوا۔ پھلوں کی برآمدی مالیت 43کروڑ12 لاکھ ڈالرزاور سبزیوں کی 30 کروڑ ڈالرز رہی۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست وحید احمد کے مطابق کورونا کے پیش نظر وفاقی حکومت نےبرآمدکنندگان کا بھرپور ساتھ دیا ۔پاکستان نے فضائی، زمینی اور سمندر کے راستےبرآمد کی حکمت عملی اختیار کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
مزید پڑھ »
پاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافے کا منصوبہوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئٹہ تافتان ٹریک کی اپ گریڈیشن پر 112 ارب روپے خرچ ہوں گے، اس پراجیکٹ کی تکمیل سے پاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں مون سون بارشوں کے بعد کچرے اور گندگی کے ڈھیر برقرارکراچی: شہرقائد میں مون سون بارشوں کے بعد کچرے اور گندگی کے ڈھیر تاحال موجود ہیں، مختلف علاقوں میں سیوریج کے پانی کی نکاسی کا انتظام نہ ہوسکا۔
مزید پڑھ »