یہ کب تک دستیاب ہوسکے گی؟ coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood COVID19 DawnNews
نئے نوول کورونا وائرس کے خلاف دنیا میں سب سے جلد ویکسین تیار کرنے کے لیے برطانوی سائنسدانوں نے 500 رضاکاروں کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔پر کام ہورہا ہے اور اس کے اگلے ہفتے سے شروع ہونے والے انسانی ٹرائل کے لیے 500 رضاکاروں کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں جن کی عمریں 18 سے 55 سال کے درمیان ہیں۔
500 رضاکاروں پر ٹرائل اگلے ماہ تک وسط تک جاری رہے گا جس میں مجموعی طور پر 510 رضاکاروں کو 5 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔محقق پروفیسر سارہ گلبرٹ نے بتایا کہ اس ویکسین کی تیاری کے لیے جس ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جارہا ہے، وہ پہلے ہی 10 مختلف اقسام کے طریقہ علاج کے لیے استعمال ہورہی ہے، مگر کورونا وائرس کے حوالے سے مختلف ممالک کے مختلف ٹیسٹ گروپس کی ضرورت ہے تاکہ درست نتائج کو یقنی بنایا جاسکے، کیونکہ یہ انفیکشن بہت تیزی سے دنیا کے ہر کونے میں پھیل رہا...
اس کے پیچھے یہ خیال موجود ہے کہ یہ ویکسین انسانوں کے لیے موثر ثابت ہوگئی اور خزاں میں اس کی پروڈکشن شروع ہوجائے گی، جس دوران 5 ہزار افراد پر آخری ٹرائل بھی مکمل کیا جائے گا اور طبی ورکرز ستمبر تک اس کا استعمال شروع کیا جاسکتا ہے۔اتنی کم مدت میں ویکسین کی تیاری بظاہر ناممکن لگتی ہے مگراس مقصد کے لیے انہوں نے پہلے سے جینیاتی تدوین شدہ چیمپئنزی وائرس کو تیار کیا ہوا تھا جو اس نئے وائرس کی بنیاد ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس؛ امریکا کی پاکستان کیلئے 80 لاکھ ڈالر کی امداد - ایکسپریس اردوپاکستان میں موجود افغان مہاجرین اور مقامی میزبانوں کے تحفظ کے لیے 22 لاکھ ڈالر فراہم کیے گئے ہیں، امریکی سفیر
مزید پڑھ »
بھارتی بحریہ کے 21 جوانوں میں مہلک کورونا وائرس (کوووڈ -19) کی تشخیص ہوئی ہےبھارتی بحریہ کے 21 جوانوں میں کورونا وائرس کی تشخیص Read News IndianNavyArmy COVID19 Cronavirus
مزید پڑھ »
کیا واقعی کورونا وائرس چین کے شہر ووہان کی لیبارٹری میں بنایاگیا؟واشنگٹن/پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں پریشان کن خبریں سننے کو ملی ہیں وہیں اس وائرس کے حوالے سے کئٰی قیاس آرائیوں نے بھی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاریاسلام آباد: (ویب ڈیسک) جہاں قوم اس وقت کورونا وائرس کی آفت سے لڑ رہی ہے وہاں پاک بحریہ کی ملک کے دیہی اور شہری آبادیوں کے ساتھ دور دراز علاقوں میں ضرورت مند خاندانوں کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
مزید پڑھ »