کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 42 ہزار 227، اموات 899 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 42 ہزار 227، اموات 899 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

سندھ،اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں نئے کیسز سامنے آئے، وائرس کو شکست دینے والے افراد کی تعداد 11 ہزار 922 ہوگئی۔ مزید پڑھیں CoronavirusPandemic CoronaVirusPakistan DawnNews

دنیا بھر سمیت پاکستان میں پھیلے کورونا وائرس کے مریض دن بدن بڑھتے جارہے ہیں اور اب تک ملک میں عالمی وبا کے مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 42 ہزار 227 ہوگئی ہے جبکہ اموات 899 تک جا پہنچی ہیں۔

تاہم وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے 9 مئی سے اس میں مرحلہ وار نرمی کا اعلان کیا تھا اور آج سے مختلف صوبوں میں پبلک ٹرانسپورٹ بھی بحال کی جارہی ہے۔ تاہم یکم مئی سے آج پاکستان میں 23 ہزار سے زائد کیسز اور 900 کے قریب اموات ہوچکی ہیں جو انتہائی پریشان کن ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق مزید 3 افراد کے انتقال کے بعد سندھ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 280 ہوگئی۔مراد علی شاہ نے بتایا کہ اس وقت 12472 ہزار 472 مریض زیرعلاج ہیں جن میں سے 11 ہزار 95 گھروں میں، 815 آئسولیشن مراکز اور 562 ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔اسلام آباد

نئے کیسز سامنے آنے کے بعد گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 527 سے بڑھ کر 540 ہوگئی۔تاہم جہاں ملک میں کورونا وائرس کے مریض اور اس سے انتقال کرنے والے افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے وہیں اس وبا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد میں ہونے والا اضافہ اُمید کی کرن ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس ، پاکستان میں علاقائی فضائی آپریشن 56 دن بعد بحالکورونا وائرس ، پاکستان میں علاقائی فضائی آپریشن 56 دن بعد بحالکراچی : پاکستان میں علاقائی فضائی آپریشن 56دن بعد بحال ہوگیا، پی آئی اے سے 86 مسافرلاہورجبکہ نجی ایئرلائن سے100مسافراسلام آبادروانہ ہوئے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، پاکستان میں علاقائی فضائی آپریشن 56 دن بعد بحالکورونا وائرس ، پاکستان میں علاقائی فضائی آپریشن 56 دن بعد بحالکراچی : پاکستان میں علاقائی فضائی آپریشن 56دن بعد بحال ہوگیا، پی آئی اے سے 86 مسافرلاہورجبکہ نجی ایئرلائن سے100مسافراسلام آبادروانہ ہوئے، مسافروں کو سماجی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں 41 ہزار سے زائد کیسز، اموات 895 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsکورونا وائرس: پاکستان میں 41 ہزار سے زائد کیسز، اموات 895 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برازیل اب کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں چوتھے اور اموات کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، 285 اموات، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 47 لاکھ سے بڑھ گئی - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، 285 اموات، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 47 لاکھ سے بڑھ گئی - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جس میں سے 14 ہزار متاثرین صرف گذشتہ نو دنوں میں سامنے آئے ہیں جب سے ملک میں لاک ڈاؤن میں بڑی حد تک نرمی کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبرپاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبرکورونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا 20 واں ملک بن گیا ہے، اب تک 42,125 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، یہ وبا اب تک 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 15:14:33