'لاک ڈاؤن سےسب سے زیادہ مزدور طبقہ متاثر ہوا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث دنیا بھر میں مزدوروں کیلئے مشکل وقت ہے،مزدور طبقے کی خاطر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا،مشترکہ حکمت عملی سے کورونا کا پھیلاؤ روکا۔
وزیراعظم عمران خان نے انٹرنیشنل لیبرآرگنائزیشن کےزیراہتمام5روزہ عالمی کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ پوری دنیا میں مزدوروں کیلئےمشکل وقت ہے، لاک ڈاؤن سےسب سے زیادہ مزدور طبقہ متاثر ہوا،مزدوروں کی پریشانی کومدنظررکھتےہوئےاسمارٹ لاک ڈاؤن کافیصلہ کیا۔ وزیراعظم نے کہاکہ مشترکہ حکمت عملی کےتحت کوروناکاپھیلاؤروکا گیا ،ہمارےپاس محنت کش طبقے کاکوئی ریکارڈنہیں ،غریبوں کی بحالی کیلئے احساس پروگرام کا آغازکیا،سخت لاک ڈاؤن سے غربت میں اضافہ ہوتا ہے،کوروناکچھ ممالک میں کم ہونےکے بعد دوبارہ بڑھا۔
اپنے خطاب میں عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت میں سخت لاک ڈاؤن سےمزدورطبقہ متاثرہوا ،شہروں میں مزدوروں کی کثیرتعدادتعمیرات کےشعبہ سےمنسلک ہے،ہم نے تعمیراتی شعبے کو بند نہیں کیا،کوروناسےبچاؤکیلئےدنیاکوایک دوسرےکےتجربات سےسیکھناہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے باعث مزدور طبقہ زیادہ متاثر ہوا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-عاطف اسلم مداحوں کے پیار کی شدت سے ڈرنے لگے
مزید پڑھ »
چمن: ٹینک کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث 7 مزدور ہلاک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور: کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروعلاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ منڈیوں کے قیام سے ایک بار پھر کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »
سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے تحت کورونا تشخیصی کٹس خیبر پختونخوا کے حوالے
مزید پڑھ »