کورونا وائرس کے نتیجے میں زہریلی گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ کمی - Tech - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے نتیجے میں زہریلی گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ کمی - Tech - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

ایک نئی رپورٹ میں یہ انکشاف سامنے آیا coronavirus COVID19 DawnNews

نئے نوول کورونا وائرس کے نتیجے میں دنیا بھر میں لاک ڈاؤن اور دیگر بندشوں کے نتیجے میں عالمی سطح پر زہریلی گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں رواں سال لگ بھگ 8 فیصد کمی آنے کا امکان ہے جو تاریخ میں سب سے بڑی کمی بھی ہے۔کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤنز کے نتیجے میں روایتی ایندھن کے استعمال میں 'بے نظیر' کمی آئی ہے۔

اس وقت دنیا بھر میں 4ارب کے قریب افراد گھروں تک محدود ہیں اور اقتصادی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہیں۔ درحقیقت 2010 آخری سال تھا جب اتنی مقدار میں زہریلی گیسوں کا اخراج ہوا تھا اس کے بعد ایک دہائی تک یہ سطح کافی زیادہ رہی تھی اور کورونا وائرس کے نتیجے میں جو کمی آی ہے جو 2009 کے معاشی بحران سے 6 گنا زیادہ ہے جبکہ دوسری جنگ عظیم مین بھی اتنی کمی دیکھنے میں نہیں آئی تھی۔یعنی اگر ممالک توقع سے زیادہ عرصے تک لاک ڈاؤن یا دیگر پابندیوں کی زد میں رہے تو زہریلی گیسوں کے اخراج میں کمی بھی بہت زیادہ ہوگی جبکہ وائرس کو زیادہ جلد کنٹرول کرلیا گیا تو کمی کی شرح کم ہوجائے...

یورپی ایجنسی کے مطابق اس اخراج میں کمی کی وجہ لاک ڈائون کے دوران ٹریفک اور انسانی سرگرمیوں میں کمی آنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادیکورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادیملک کے صرف چند ہی ایسے اسپتال ہیں جو فضلے کو انتہائی درجہ حرارت پر تلف کرنے کی صلاحیت سے لیس ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے ووہان کی لیبارٹری سے پھیلنے کے ثبوت دیکھے ہیں: صدر ٹرمپ - BBC Urduکورونا وائرس کے ووہان کی لیبارٹری سے پھیلنے کے ثبوت دیکھے ہیں: صدر ٹرمپ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 32 لاکھ جبکہ اموات کی تعداد دو لاکھ 33 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ روس کے وزیرِ اعظم میں بھی کووڈ 19 کی تشخیص ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 960 متاثرین، کل 385 اموات - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 960 متاثرین، کل 385 اموات - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 16 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات 385 ہو گئی ہیں۔ حالیہ اضافہ دارالحکومت اسلام آباد میں ہوا جس کے سیکٹر آئی 10 کے کچھ علاقوں کو گذشتہ روز سیل کر دیا گیا تھا۔ ادھر پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر میں بھی کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

برطانیہ کے بعد ایک اور ملک کے وزیراعظم کورونا وائرس سے متاثربرطانیہ کے بعد ایک اور ملک کے وزیراعظم کورونا وائرس سے متاثرماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں کورونا وائرس کا پھیلاو جاری ہے، اس موذی مرض سے متاثر ہونے والوں میں روسی وزیراعظم میخائل میشوستین بھی میں شامل ہوگئے
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحقپاکستان میں کورونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحقپاکستان میں کورونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحق Read News CoronaVirus Pakistan COVID19
مزید پڑھ »

پاکستان میں مزید 5ہزار افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کا خدشہپاکستان میں مزید 5ہزار افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کا خدشہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک بھرمیں پانچ ہزار سے زائد ایسے افراد موجود ہیں جن کے کورونا وائرس  کی موجودگی کا کا خدشہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 16:34:59