کورونا وائرس: خلیجی ممالک پر انٹرنیٹ کالز کی بندش ختم کرنے پر زور - Tech - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: خلیجی ممالک پر انٹرنیٹ کالز کی بندش ختم کرنے پر زور - Tech - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

عمان، قطر اور متحدہ عرب امارات نے مختلف وائس اور ویڈیو کالنگ ایپلیکیشنز کو طویل عرصے سے بلاک کیا ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: DawnNews Gulf Countries Coronavirus

انسانی حقوق کے گروپس نے 3 خلیجی ریاستوں پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران مفت انٹرنیٹ کالز پر پابندی کو ختم کرے تاکہ وہاں موجود بڑے پیمانے پر تارکین وطن کی افرادی وقت رابطے میں رہ سکیں۔

اپنے بیان میں انسانی حقوق کے گروپس نے کہا کہ اس پابندی کی وجہ سے ان ممالک میں رہنے والوں خاص طور پر تارکین وطن ورکرز کی اکثریت اور غیرملکی رہائشی جو اپنے اہل خانہ اور کمیونٹریز سے بیرون ملک بات کرنا چاہتے ہیں انہیں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔واضح رہے کہ ان 3 خلیجی ممالک میں تقریباً ایک کروڑ 70 لاکھ تارکین وطن ہیں جس میں زیادہ تر کم تنخواہ دار مزدور ہیں جن کا تعلق ایشیا سے ہے۔

انہوں نے وہ ایپلیکیشنز کو ان بلاک کیا ہے جو ڈسٹینس لرننگ کی اجازت دیتی ہیں جیسا کہ مائیکروسافٹ ٹیمز، اسکائپ برائے کاروبار، گوگل ہینڈآؤٹس اور زووم ہیں، مزید یہ کہ قطر میں مائیکروسافٹ ٹیمز اور زووم بھی دستیاب ہیں۔ تاہم انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والے اور 28 دیگر سول سوسائٹی گروپس کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ عالمی وبا کے درمیان مسلسل کالز کیلئے پالیسی میں تبدیلی کے مطالبے کے باوجود واٹس ایپ، اسکائپ اور فیس ٹائم جیسی مشہور ایپس بلاک ہیں۔انہوں نے کہا کہ خلیج آبادی کو اس پلیٹ فارمز تک رسائی دینے سے انکار کرنا لوگوں کے لیے سنگین خطرہ ہے کیونکہ یہ عمل انہیں بیرون ملک رابطے اور اس وسائل سے روک دیتا ہے جن کی اس بحرانی صورتحال میں انہیں ضرورت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےکورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے تھے جس میں دو بچیوں کے نام کرونا اور کووڈ رکھے گئی تاہم کچھ لوگوں کو درختوں پر اور ایک شخص کو کورونا وائرس کی اطلاع پر گاؤں سے بیدخل کرنے کے بعد اسے کشتی پر قرنطینہ کر دیا تھا۔ تاہم بھارت سے ایک اور حیران کن خبر سامنے آئی ہے، وہاں پر کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی اور ساتھ ساتھ ’گو کورونا گو‘ کے ایک مرتبہ پھر نعرے لگے۔
مزید پڑھ »

فلپائن: کورونا وائرس قانون کی خلاف ورزی پر شہری کوگولی ماردی گئیفلپائن: کورونا وائرس قانون کی خلاف ورزی پر شہری کوگولی ماردی گئیفلپائن: کورونا وائرس قانون کی خلاف ورزی پر شہری کوگولی ماردی گئی Philippine LockDown CoronaVirus ShootDead Violators StayHomeStaySafe
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایکواڈور میں تدفین کے انتظامات نہ ہونے کے برابر، نعشیں سڑکوں پرکورونا وائرس: ایکواڈور میں تدفین کے انتظامات نہ ہونے کے برابر، نعشیں سڑکوں پرایکواڈور: (ویب ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کا کہنا ہے کہ لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں کورونا وباء سے مرنے والوں کی تعداد 60 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ طبی بحران اور بد انتظامی کے باعث میتیں اٹھانے اور تدفین کے انتظامات بالکل نہ ہونے کے برابر ہیں جس کی وجہ سے لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس رپورٹ مثبت آنے پر فٹبال کلب کے ڈاکٹرنے خودکشی کرلیکورونا وائرس رپورٹ مثبت آنے پر فٹبال کلب کے ڈاکٹرنے خودکشی کرلیمیڈرڈ(ویب ڈیسک) فرانس میں ایک فٹبال کلب سے منسلک ڈاکٹر برنارڈ گونزالیز نے کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آنے پر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی دوسری ویکسین کی انسانوں پر آزمائش - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 00:32:15