کورونا وائرس میں کمزوری کا دعویٰ عالمی ادارہ صحت نے مسترد کردیا - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس میں کمزوری کا دعویٰ عالمی ادارہ صحت نے مسترد کردیا - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ڈیٹا سے ثابت نہیں ہوتا کہ نیا کورونا وائرس نمایاں حد تک بدل چکا ہے اور نہ ہی اس کے پھیلاؤ اور شدت میں کسی قسم کی تبدیلیاں آئی ہیں۔وائرس کے پھیلاؤ یا اس کی شدت میں بھی کوئی تدیلی نہیں آئی۔

عالمی ادارہ صحت کے ماہرین اور دیگر متعدد سائنسدانوں نے اس دعوےمیلان کے سان ریفایلی ہاسپٹل کے سربراہ ڈاکٹر البرٹو زینگریلو نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران کہا 'حقیقت تو یہ ہے کہ طبی لحاظ سے یہ وائرس اب اٹلی میں موجود نہیں'۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈیٹا سے ثابت نہیں ہوتا کہ نیا کورونا وائرس نمایاں حد تک بدل چکا ہے اور نہ ہی اس کے پھیلاؤ اور شدت میں کسی قسم کی تبدیلیاں آئی ہیں۔ لندن اسکول آف ہائی جین اینڈ ٹروپیکل میڈیسین کے وبائی امراض کے پروفیسر مارٹن ہبرڈ نے اس حوالے سے کہا کہ کووڈ 19 کا باعث بننے والے سارس کوو 2 وائرس میں جینیاتی تبدیلیوں پر ہونے والی طبی تحقیقی رپورٹس سے اس خیال کو تقویت نہیں ملتی کہ وہ اب کم جان لیوا ہوگیا ہے یا کسی قسم کی کمزوری کا شکار ہوچکا ہے۔

اطالوی ڈاکٹر البرٹو نے کہا کہ ان کا بیان ایک تحقیق کی بنیاد پر تھا جو ان کے ساتھی سائنسدانوں نے کی تھی اور اسے اگلے ہفتے شائع کیا جارہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: انڈیا اور پاکستان میں کووڈ 19 کے نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduکورونا وائرس: انڈیا اور پاکستان میں کووڈ 19 کے نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں 3938 افراد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں تاکہ ایک طرف لوگوں کو غربت سے بچایا جا سکے اور دوسری طرف وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم کی جا سکے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کس طرح جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا؟ - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کس طرح جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاریکورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاریروس نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے ایوی فویر نامی ایک نئی دوا تیار کی ہے جس کا تجربہ بہت جلد سعودی ماہرین صحت کی شراکت سے شروع ہو سکتا ہے۔یہ دوا روس کے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاریکورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاریکورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاری Read News Coronavirus SaudiArabia NewMedicine Vaccine Russia
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-26 03:24:40