کورونا کے سوا دیگر مریضوں کا علاج نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کے سوا دیگر مریضوں کا علاج نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کورونا کے سوا دیگر مریضوں کا علاج نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت تفصیلات جانئے: DailyJang

سندھ ہائیکورٹ میں کورونا وائرس کے علاوہ دیگر مریضوں کا علاج نہ کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزار کا کہنا تھا کہ دل کا مریض اسپتال جاتا ہے تو اسے پہلے کورونا کا ٹیسٹ کروانے کا کہا جاتا ہے، کسی بھی اسپتال سے علاج کروانا شہریوں کا بنیادی حق ہے۔

سماعت کے دوران جسٹس عمرسیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے کورونا وائرس سے متعلق مکینزم بنانے کا حکم دیا ہے، اس کیس کی سماعت ہم نہیں کرسکتے۔ جسٹس عمر سیال کی جانب سے استفسار کیا گیا کہ وکلاء دوسرے معاملات میں ازخود درخواستیں دائر کیوں نہیں کرتے، سندھ میں صحت کا بجٹ کم ہے، اس ایشو کو کیوں نہیں اٹھایاجاتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکارلاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکارپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ سے زیادہ ممکنہ متاثرین کی موجودگی کے خدشات کے بارے میں حکومتی سمری منظر عام پر آنے کے بعد صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ محض اندازے ہیں اور یہ کہنا درست نہیں کہ لاہور میں کورونا کے چھ لاکھ سے زیادہ متاثرین موجود ہیں۔
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز کا اندازہ: سمری میں انکشافلاہور میں کورونا کے 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز کا اندازہ: سمری میں انکشاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 18:19:48