سالانہ یوم قدس کے موقع پر تہران میں ایک ریلی کا انعقاد کیا جائے گا، صدر حسن روحانی تفصیلات جانئے: DailyJang
ریاستی ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سالانہ یوم قدس کے موقع پر تہران میں ایک ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔تہران ایرانی صدر حسن روحانی نے کورونا...
تہران شہر کے لیے خصوصی ہدایت تیار کی گئی ہیں کیونکہ تہران ریڈ زون میں ہے اور وہاں نمازِ جمعہ کے اجتماعات بھی نہیں ہو رہے۔ صدر روحانی نے کورونا وائرس کے مقابلے کے لیے ایک اجلاس کے دوران کہا کہ یوم القدس پر ایرانی پاسداران انقلاب کو ذمے داری لینی چاہیے اور وہاں سے ایک مہم کے ذریعے دوسرے مقام تک ریلی کا انعقاد یقینی بنانا چاہیے۔واضح رہے کہ ایران میں روز بروز کورونا وائرس کے ناصرف مریضوں بلکہ اس سے ہلاکتوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
ایران میں کورونا وائرس کے باعث مرنے والوں کی کل تعداد 6 ہزار 937 ہو چکی ہےجبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 18 ہزار 392 ہو گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلپائن:کورونا کے باوجود ڈیڑھ لاکھ شہریوں کو رش والی پناہ گاہوں میں کیوں منتقل کیاگیا؟منیلا(ڈیلی پاکستان آن لائن) فلپائن میں کورونا جیسی موذی وبا کے وقت آنے والے سمندری طوفان نے حکومت کو نئے امتحان میں ڈال دیا ہے ۔ سمندری طوفان سے قبل آنے
مزید پڑھ »
کورونا کو جھوٹ قرار دینے والا مِصری کورونا سے جاں بحققاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیاحت کے شعبے سے وابستہ محمد واحدان نے چند ماہ قبل فیس بک پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کورونا وائرس کچھ نہیں امریکا نے چین کی
مزید پڑھ »
پشاور اور کوئٹہ میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے باوجود ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے 1430 کیسز میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 10
مزید پڑھ »